Home / اہم خبریں / فیڈرل جنرل انسپیکٹرز آف پاکستان ریلویز واجد ضیاء کل سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے متاثرین سے ملاقات کرینگے

فیڈرل جنرل انسپیکٹرز آف پاکستان ریلویز واجد ضیاء کل سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے متاثرین سے ملاقات کرینگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فیڈرل جنرل انسپیکٹرز آف پاکستان ریلویز واجد ضیاء کل سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے متاثرین سے ملاقات کرینگے۔ ایف جی آئی آر کل اسٹیشن چوک پر کھلی کچھری میں سانحہ تیز گام میں شہید، زخمی اور لاپتہ ہونے والے متاثرین سے تفصیلات لیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے