تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سکھ برادری آج دنیا بھرمیں بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاسواں جنم دن منا رہی ہے

سکھ برادری آج دنیا بھرمیں بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاسواں جنم دن منا رہی ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) سکھ برادری آج دنیا بھرمیں اپنے روحانی رہنما بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاسواں جنم دن منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان میں ہوگی۔ دنیا بھرسے سکھ مذہب کے پیروکار بڑی تعداد میں اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ادھر پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں اورمذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے پی ٹی آئی حکومت کا یہ ایک اور تاریخی اقدام ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے