تازہ ترین
Home / پاکستان (page 529)

پاکستان

میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد سے روحانی سکون ملتا ہے۔ مفتی محمد شریف سعیدی اشرفی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد سے روحانی سکون ملتا ہے مفتی محمد شریف سعیدی اشرفی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اپنی جان اولاد اور مال سے زیادہ محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا نبی کریم صلی …

مزید پڑھیں

گندم کی ہدف سے 35 فیصد کم خریداری، مصنوعی قلت کا خدشہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گندم کی ہدف سے 35 فیصد کم خریداری، مصنوعی قلت کا خدشہ۔ حکومت نے اپنے ہدف کے مقابلے میں 35 فیصد کم گندم ذخیرہ کی جبکہ سندھ کی جانب سے اس سال گندم کی خریداری نہیں کی گئی، دستاویز طوفانی بارشوں اور قدرتی آفات …

مزید پڑھیں

افغان سکیورٹی فورسز کی پاکستانی سرحدی علاقوں پر فائرنگ، فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوانوں خاتون سمیت 5 شہری زخمی

راولپنڈی (ویب ڈسک) پاکستان اور افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے درمیان پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کی زد میں آ کر پاک فوج کے 6 جوان، خاتون سمیت 5 شہری بھی زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی کاوشوں سے واگزار کرائی گئی 215 کنال زمین میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کی کاوشوں سے واگزار کرائی گئی 215 کنال زمین میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلے میں محکمہ زراعت کی جانب سے مزید شجرکاری عمل میں لائی جائیگی۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والی 2 اہم ترین سب میرین کیبلز آف لائن ہوگئیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والی 2 اہم ترین سب میرین کیبلز آف لائن ہوگئیں ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ انتہائی کم ہوئی ہے۔ پرو پاکستانی کے مطابق دو کیبلز پاکستان کی انٹرنیٹ ٹریفک کا 50 فیصد وزن اٹھاتی ہیں۔ یہ …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس ۤآفیسر دیر بالا کی کوششوں سے دو بھائیوں کے درمیان برسوں سے چلی آرہی دشمنی دوستی میں بدل گئی

دیر بالا (رپورٹ : گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ پولیس ۤآفیسر دیر بالا میاں نصیب جان کی کوششوں سے دو فریقین کے درمیان دشمنی دوستی میں بدل گئی۔ دونوں فریق نے ایک دوسرے کے ساتھ گلے مل کر اپنے تمام تنازعات بھول گئے۔ تفصیلات کے مطابق گل فراز خان ولد محمد …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول کے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایس ایس پی میرپورخاص کا جلوسوں کے منتظمین اور علماء و مشائخ کے ساتھ اجلاس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول کے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول کے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایس ایس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی دکھیاری ماں کا 7 سالہ لخت جگر کسی مسیحا کا منتظر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا 7 سالہ شنکر کسی مسیحا کا منتظر ہے اسے مسلسل دو بار خون کی الٹیاں ہو رہی ہے بچہ انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے آج اس کے لواحقین اسے دی چلڈرن ہاسپٹل ڈاکٹر اقبال پٹھان کے پاس علاج کے لیے لیکر …

مزید پڑھیں

کراچی غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ہے عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نبی کا میلاد قیامت تک مناتے رہیں گے۔ علامہ سید عبدالقادر شاہ شیرازی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب امیر علامہ سید عبدالقادر شاہ شیرازی نے کہا کہ کراچی غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ہے عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نبی کا میلاد قیامت تک مناتے رہیں گے۔ عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم …

مزید پڑھیں

لوئر کوہستان تھانہ دوبیر کے ایس آئی کو انسپیکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر بیجز لگانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان، ڈی ایس …

مزید پڑھیں