تازہ ترین
Home / پاکستان (page 528)

پاکستان

پاسبان مظلوم عوام کی آواز اور امید بن کر مسائل کے حل کے لئے میدان میں کود پڑی ، مظاہرے سے پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے ذمہ داران کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ سندھ خصوصا کراچی کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، یتیم و بے آسرا عوام کس سے جا کر فریاد کریں؟ حکومت مہنگائی اور غربت کے مارے عوام کے دکھوں کا کچھ تو …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع اور پنجاب کے ایک ضلع میں کل گیس کی فراہمی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک معطل رہے گی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سوئی ناردن گیس جنوبی اضلاع کے ترجمان محمد کامران جان کے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے تناظر میں گیس کے کم پریشر کے مسئلہ کے حل، غیر قانونی کنکشنز، گیس چوری کو روکنے اور گیس لائنز کی ضروری مرمت کے …

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں منعقدہ قرآنی آیات سے متعلق مقابلہ خطاطی میں پہلے تین ایوارڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے خطاطوں نے جیت لیے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل کے خطاط سائیں عصمت کومل بلوچ، تنویر شہروز اور عمران کشمیری نے فیصل آباد میں قرآنی آیات سے متعلق منعقدہ مقابلہ خطاطی میں ٹاپ ٹین میں پہلے تین ایوارڈ جیت کر ڈیرہ اسماعیل خان کا نام روشن کردیا۔ مقابلہ نصرت فتح علی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری ان جارحانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لے۔ جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان …

مزید پڑھیں

پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ دو امیدواروں کے نتائج موخر کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن نے پراونشل مینجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) افسران (بی …

مزید پڑھیں

ریلوے کی انوکھی منطق میرپورخاص میں ٹرین کے اوقات میں تبدیلی نہیں کی گئی مہران ایکسپریس کا ٹائم صبح 5 بجے ہی برقرار، ٹھٹھرتی سردی میں مسافروں کا برا حال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ریلوے انتظامیہ کی بے حسی، اور میرپورخاص کی عوام کی ریلویز کے ساتھ وفاداری، جس طرح دنیا کے ہر ادارے میں موسم سرما اور موسم گرما کا ٹائم تبدیل ہوتا ہے اسی طرح ہمارے وطن عزیز میں بھی ہوتا آرہا ہے، ریلوے انتظامیہ کی نا …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور چوکنا حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

غیرت اور شک کی بنا پر ناجائز قتل و غارت کے خلاف ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر گلزار خان کا تورغر کی عوام کے نام اہم پیغام

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) غیرت اور شک کی بنا پر ناجائز قتل و غارت کے خلاف ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر گلزار خان کا تورغر کی عوام کے نام اہم پیغام، ضلعی پولیس سربراہ تورغر حافظ جانس خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر گلزار خان کا …

مزید پڑھیں

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا برف باری متعلق اہم اقدام ہیلپ لائن قائم، غیر متوقع اور بھاری برف باری کے پیش نظرمشینری گلیات پہنچا دی گئی۔ ترجمان احسن حمید

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گلیات میں برف باری اور بارش کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ جی ڈی اے کی جانب سے ضروری مشینری پہنچا دی گئی جو برف کے دوران شروع ہونے والے آپریشن میں کام کرے گی، ترجمان جی …

مزید پڑھیں

کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،کسانوں کی مشکلات بڑھ گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کسانوں کی مشکلات بڑھ گئیں، کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے رواں سال گندم کی کاشت میں بھی کمی کا خدشتہ ہے۔ گزشتہ دس …

مزید پڑھیں