تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حکومت نمبرداران کے حقوق کی پامالی ختم کرے اور ہمیں وہی مقام دیا جائے جو ہمارا حق ہے۔ نمبرداران ایسوسی ایشن پنجاب

حکومت نمبرداران کے حقوق کی پامالی ختم کرے اور ہمیں وہی مقام دیا جائے جو ہمارا حق ہے۔ نمبرداران ایسوسی ایشن پنجاب

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اروما گارڈن میں نمبرداران ایسوسی ایشن پنجاب کا پروگرام منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر کے نمبرداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا حکومت نمبرداران کے حقوق کی پامالی ختم کرے اور ہمیں وہی مقام دیا جائے جو ہمارا حق ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے