نومبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کرلیا جس میں نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس (دیوان)، پاکستان نیشنل پارٹی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 122 سے بڑھ کر 125 ہوگئیں۔ نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کے رہنماعلماء شیخ الحدیث مولانا ضئیا الدین، مولانا مومن عادل و دیگر کے ہمراہ انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا، حلیم عادل شیخ نے پریس …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, سبی
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی این اے 259 ری پولنگ سٹیشنوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 259 میں کامیاب امیدوار نوابزادہ شازین بگٹی کو طارق محمود کھتران نے چیلنج کیا تھا۔ عدالتی فیصلے پر دوبارہ این اے 259 میں 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تناول لساں نواب فیڈر پر بجلی کا طویل کریک ڈاؤن 26 گھنٹے کی طویل بندش کے بعد ایکسیئن مانسہرہ کے نوٹس میں لانے پر بجلی بحال ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش شروع ہونے کے بعد پرسوں صبح گیارہ بجے لساں نواب فیڈر کی بجلی بند …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایک سال کے قلیل عرصہ میں ایماندار اور محنتی سول ڈیفنس آفیسر کا ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج، تبادلے کے فوری منسوخی کا مطالبہ۔ عدالت سے حکم امتناعی لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دور میں نہ …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام 16 نومبر ہفتے کے روز اراکین اور ان کے اہل خانہ کے لیے اے اے جوائے لینڈ، اور دی پیسیج کے تعاون سے الہ دین امیوزمنٹ پارک میں ایک روزہ فیملی پکنک کا اہتمام کیا گیا، جس میں پریس کلب …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تبلیغی جماعت کی مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر پر پابندی، تبلیغی جماعت نے مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر کرنے پر پابندی عائد کردی اور اس سلسلے میں تمام جماعتوں کو مراسلے کے ذریعے باقاعدہ آگاہ بھی کردیا گیا۔ تبلیغی جماعت …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے آزادی مارچ میں ڈیوٹی کے لئے جانے والے خیبر پختونخوا پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔صوبائی حکومت کے آزدی مارچ میں سرکاری …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و انچارج نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی ڈاکٹر ظفر کمالی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ کی حکمراں جماعت کے با اثر افراد کے ایما پر حکومت سندھ نے گندم نہ خرید کر ذخیرہ اندوزوں اور منافع …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انجمن غلامان رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی جانب سے محفلِ میلاد منعقد کی گئی جس میں بچوں میں حب رسول صلی الله علیہ وسلم کو اجاگر کرنے کے لئے سالانہ نعتیہ مقابلہ بھی کیا گیا مقابلے میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، …
مزید پڑھیں