نومبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) صوبائی کایبنہ میں توسیع اور ردوبدل کے لئے مشاورت مکمل کرلی گئی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کابینہ میں ردوبدل کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے گڈ گورننس کے لئے نئے اقدامات کا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کے …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
صوابی (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لاہور تابندہ طارق نے چپس بنانے کے کارخانے کا دورہ کیا۔ تمام مشینوں اور استعمال ہونے والی تمام اشیاء خورد و نوش کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ معیار اور صفائی کے حوالے سے …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
سوات (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا بنیادی مقصد سرکاری محکموں کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانا، عوامی مسائل کو بروقت حل کرنا اور عوام اور سرکاری ملازمین کے درمیان فاصلے مٹانا ہے انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسی …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2019 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
کوہاٹ (بیورو رپورٹ) وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے فقیر آباد، یونین کونسل بہادرکوٹ کوہاٹ میں گیس سپلائی کا افتتاح کردیا۔ شہریار آفریدی نے افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کے گھر گھر گیس پہنچانے کا جو وعدہ اپنی عوام سے کیا ہے، …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سرکاری اور نجی اسکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے سے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور، والدین کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کے سینکڑوں سرکاری و نجی اسکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون میزائل 650 کلو میٹرک تک ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تجربہ کا مقصد آرمی سٹریٹجک …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے میرپورخاص ڈسٹرکٹ کی تنظیم نو کے سلسلے میں بلدیہ کمپلیکس میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک میں شخصیت نہیں، مقصد اہم ہوتا ہے۔ ہمیں اپنی ذات کی نفی کرکے …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف سے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت ملک میں 20 انتظامی یونٹس یا صوبے قائم کئے جائیں۔ کراچی کی 3 کروڑ آبادی کے مسائل کے حل …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 90 لاکھ سے 11 کروڑ 30 لاکھ تک کرنے اور چاروں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ مرتب کرنے کی ہدایات کی ہے چاروں صوبوں کے الیکشن کمشنرز کو ہدایات کی گئی …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی کے علاقہ بروند میں بی ٹی ایف کمانڈر بریگیڈیر اسد اعظم خان نے علاقے کے عمائدین و مشران کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے قبائلی عوام کی بھرپور مدد اور تعاون جاری رکھا …
مزید پڑھیں