نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی بازاروں گلی کوچوں سمیت مسجدوں کو دلہنوں کی طرح سجانے کاسلسلہ شروع ہوچکا ہے، ہر سو سرکار کی آمد مرحبا کے فلک شگاف نعروں سے فضاء معطر اور درود و سلام و نوافل کی پرنور محافل …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) زرعی ماہرین نے زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر فصل کے حصول کے لئے موجودہ موسم گندم کی بوائی کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ 15 نومبر تک گندم کی فصل کی بوائی ہونے سے پیداوار بہتر ہوگی۔ 15 نومبر کے بعد گندم کی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پی ایس 86 جوهی حلقہ کی فتح عوام کی ہوگی، جوہی تعلقہ کی عوام پی ٹی آئی امیدوار کو کامیاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ پاکستان تحریک انصاف سٹی صدر وقار خان کمانگر نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ نے مددگار 15 کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کر دی۔ 25 سب ڈویژنل انویسٹی گیشن افسراں لگائے جا رہے ہیں۔ 2900 پولیس اہلکار ہونگے جن کو 200 گاڑیاں ہونگی۔ ان پولیس اہلکارون کو جیولوکیشن کالرز کی سہولت بھی ہوگی۔ ایس ایس یو 30 …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی۔ عدالت نے استسفار کیا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن سمیت کسی ادارے نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف قانون کے مطابق کیا کاروائی کی گئی آگاہ کیا …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے، آزمائشی طور موٹر وے سے جانے والی گاڑیوں سے فی الحال کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا ہے، ملتان …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے محکمہ پولیس سندھ کے تحت مختلف عہدوں پر ترقی پانیوالے 4750 پولیس افسران/ جوانوں/ منسٹریل اسٹاف کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اندرون ایک سال میرٹ پر ترقیاں محکمہ سندھ پولیس …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے آئی اے لکی موٹرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او) محمد فیصل نے کہا کہ 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ صرف ڈیڑھ برس کے عرصے میں 50 ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت رکھنے والا پلانٹ مکمل کیا، 14 ماہ کے عرصے میں …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ رسول مکرم محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم کی بعثت کا مقصد بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست پر لانا تھا۔ میرے آقا رحمتہ اللعالمین صلى الله عليه وسلم تھے۔ ان کی تعریف …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی 6 نومبر کو نکلنے والے جلوس کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ ڈبل سواری پر …
مزید پڑھیں