نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور جی ڈی اے کے مرکزی رہنماء پیر سید صدر الدین شاہ راشدی نے سندھی ثقافت ڈے کے موقعے پر اپنے جاری کردہ خصوصی پیغام میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے کارکنان اور جی ڈی اے کے کارکنان کو …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی شہر میں آج سندھ ثقافت ڈے کے سلسلے میں صبح گیارہ بجے مین بس اسٹاپ سے سندھ ثقافت ریلی نکالی گئی جوکہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی بس اسٹاپ پر اختتام پذیر ہوگئی ریلی میں سندھ سے محبت رکھنے والے مختلف …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرواہ سیکٹر انچارج رانا اسحاق راجپوت، جوائنٹ و اراکینِ سیکٹر کمیٹی حق پرست کونسلر راؤ ضیاء القاسمی گوٹھ نظام الدین یونٹ اور کارکنان کے ساتھ درگاہ سید یوسف شاہ بخاری پر حاضری دی، درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مٹھائی …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہائی کورٹ کے معروف وکیل پیر صدام حسین زکوڑی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ قدرت کا تحفظ اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنا دنیا و زمین کی بقا کے لئے نہایت ضروری ہے، دنیا میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور اس دنیا و زمین کی …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ڈویژنل صدر روشن ضمیر لغاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کے لئے دو تہائی اکثریت چاہیے۔ الیکشن کمشنر اور ممبران کے تقرر سمیت آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لئے آرمی چیف کی تعیناتی کا بروقت …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے کی مدت میں توسیع کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملکی …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ چشتی نگر میں سندھ حکومت کی جانب سے عوام کے سر سے چھت چھیننے کی کوشش بند کی جائے۔ جب ایک شخص بارہ سال ایک جگہ رہتا ہے …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں اس ضمن میں تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے ہزاروں باسی گندا پانی پینے پر مجبور، سیوریج کی پائپ لائنیں جگہ جگہ سے لیک ہونے کی وجہ سے صاف پانی میں سیوریج کا پانی شامل ہونے لگا، شہری گندا بدبو دار، مضر صحت پانی پینے پر مجبور، منرل …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کی ترقی میں تعاون فراہم کرنے والے اقوام متحدہ اور جاپان کے سفارت کاروں پر مشتمل تین رکنی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات کے دوران ایبٹ آباد میں بنیادی سہولتوں کی موجودہ …
مزید پڑھیں