Home / اہم خبریں / سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020 میں یونائٹڈ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020 میں یونائٹڈ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات میں یونائٹڈ پینل کے سمیر قریشی، کاشف مشتاق اور سہیل شبیر سمیت دیگر اِراکین کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوۓ کہا ہے کہ انتخابات ایک پروسیس کا نام ہے جس میں سب نہیں جیت پاتے اور منتخب کوئی ایک ہی ہوتا ہے اس لئے وہ تمام افراد جو اس الیکشن کا حصہ بنے انہیں بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ امید ہے تمام سی آر اے کے منتخب عہدیداران اپنے پیشہ وارانہ فرائض اپنا فرض العین سمجھ کر انجام دیں گے اور ذاتی خواہشات کو پس پشت رکھیں گے۔ سی آر اے نوجوان صحافیوں کے لئے ایک مثبت پلیٹ فارم ثابت ہو سکتا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے