Home / اسلام آباد / آصف زرداری نے مجھ سے بے نظیر بھٹو کو راستے سے ہٹانے کا مشورہ کیا، مجھ پر مشورے کا مقدمہ قائم کرکے بے نظیر بھٹو کے قتل کا کیس دوبارہ کھولا جائے پیپلز پارٹی کے سابق رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

آصف زرداری نے مجھ سے بے نظیر بھٹو کو راستے سے ہٹانے کا مشورہ کیا، مجھ پر مشورے کا مقدمہ قائم کرکے بے نظیر بھٹو کے قتل کا کیس دوبارہ کھولا جائے پیپلز پارٹی کے سابق رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کے سابق سربراہ شہزادہ عالمگیر حقائق ٹی وی جوکہ یوٹیوب چینل ہے کہ پروگرام میں مصطفیٰ احسان کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوۓ تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا جب بینظر بھٹو کی 2007 میں شہادت کے بعد پارٹی شکست کا شکار اور بے راہ راوی پر چل نکلی، بی بی کی شہادت کے بعد ہم نے کوشش کی کہ پاکستان پیپلز پارٹی جو حقیقی جماعت تھی اس کے لئے الیکشن کمیشن درخواست دی کہ ہم کو پاکستان پیپلز پارٹی لوٹا دی جاۓ کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نام سے رجسٹرڈ تھی ہم پاکستان پیپلز پارٹی کو واپس لینا چاہتے تھے جو بقول سردار لطیف کھوسہ کے جو انہوں نے لاہور ہائی کورٹ میں ریمارکس دیے کہ یہ پارٹی تو دفن ہوگئی بینظر کے ساتھ اب یہ ایک این جی او ہے اس کا ہمارے ساتھ اب کوئی تعلق نہیں ہے ہم پارلیمنٹیرین ہیں ہمارے رہنما آصف علی زرداری ہیں اور اس کے بعد جو ہے وہ انٹروڈیوس کروایا گیا بلاول زرداری کو اور ان کے ساتھ نام لگایا گیا بھٹو کا، ہم نے بارہا کہا کہ ہم دوہری شہریت تو دیکھی مگر دہری ولدیت کبھی نہیں دیکھی۔ مسٹر 10 پرسنٹ سے مسٹر 100 پرسنٹ ہوگئے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف علی زرداری ملوث ہیں، قتل کی سپاری اخوڑہ خٹک والوں کو کس نے دی؟ آصف زرداری نے مجھ سے بے نظیر بھٹو کو راستے سے ہٹانے کا مشورہ کیا، مجھ پر مشورے کا مقدمہ قائم کرکے بے نظیر بھٹو کے قتل کا کیس دوبارہ کھولا جائے پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کے سابق سربراہ شہزادہ عالمگیر کا تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے اب دیکھنا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ایک نئی ہلچل برپا ہوگئی ہے۔

پیپلز پارٹی کے سابق رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف کی یوٹیوب ویڈیو کا لنک  

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے