تازہ ترین
Home / پاکستان (page 5)

پاکستان

کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیرِ اہتمام موہاٹہ پیلس میوزیم کا مطالعاتی دورہ، اراکین اور اہلِ خانہ کی بھرپور شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر): کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیرِ اہتمام اتوار کے روز اراکینِ پریس کلب اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے موہاٹہ پیلس میوزیم کا مطالعاتی و تفریحی دورہ منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں اراکین نے اپنے اہلِ خانہ سمیت شرکت …

مزید پڑھیں

چوہدری خوشی محمد جٹ نے ایک بار پھر خدمتِ خلق کی روشن مثال قائم کر دی

فیض سلطان فیصل کی گزارش پر ٹی ایچ کیو کمالیہ کے ڈائیلاسز وارڈ کے لیے نئی ڈائیلاسز مشین عطیہ، مریضوں کو بڑی سہولت کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان . ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کے ڈائیلاسز وارڈ میں ایک مشین خراب ہونے کے باعث گردوں کے امراض میں …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے چیئرمین محمد احسان مغل کی ہری پور آمد، ملک ازرم خان کی جانب سے پرتپاک استقبال

ہری پور  (ایڈیٹر نیوز آف پاسکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل کی ہری پور آمد پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک ازرم خان کی جانب سے ان کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد احسان …

مزید پڑھیں

کراچی میں صرف میٹر والے رکشوں کو چلانے کی تجویز، کرایوں، ٹریفک اور حفاظتی اصول مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک کے بہتر نظام کرایوں میں شفافیت اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے رکشوں سے متعلق نئے قواعد متعارف کرانے کی تجویز سامنے آگئی ہے کراچی میں مجوزہ منصوبے کے تحت شہر کی سڑکوں پر صرف وہی رکشے چلانے کی اجازت ہوگی جن …

مزید پڑھیں

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد کو بعد از مرگ صدارتی سول ایوارڈ دینے کا مطالبہ، آرٹس کونسل میں خراجِ عقیدت کی تقریب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے اشتراک سے پاکستان کے ممتاز کرکٹ صحافی، مبصر، مصنف اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر قمر احمد کی یاد میں تعزیتی و خراجِ عقیدت تقریب منعقد ہوئی۔ مقررین نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ …

مزید پڑھیں

ساؤتھ ایئر 16 جولائی سے ملکی فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی، کراچی، بہاولپور اور اسلام آباد کے درمیان پہلی پرواز شیڈول

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کی نئی نجی فضائی کمپنی ساؤتھ ایئر 16 جولائی 2026 سے اپنے باقاعدہ اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ ایئرلائن کی پہلی کمرشل پرواز کراچی سے بہاولپور ہوتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہوگی۔ کمپنی نے 10 جولائی سے ٹکٹوں کی بکنگ بھی …

مزید پڑھیں

روہڑی میں ایکسائز کی بڑی کارروائی گاڑی سے 20 کلو اعلیٰ معیار کی چرس برآمد ایک ملزم گرفتار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر صوبے بھر میں منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس کنٹرول ونگ روہڑی سرکل نے ایس آئی یو ٹی جیل روڈ …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں برہان مظفر وانی کی 10ویں برسی پر تقریب، مقررین کا مسئلۂ کشمیر پر اظہارِ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں برہان مظفر وانی کی 10ویں برسی کے موقع پر ’’برہان وانی۔۔۔ ایک تحریک، ایک سنگِ میل‘‘ کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں آل پاکستان پارٹیز حریت کانفرنس، جموں و کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی، رکن قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل کا سیالکوٹ کا دورہ، پرتپاک استقبال

سیالکوٹ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل نے وفد کے ہمراہ سیالکوٹ کا دورہ کیا، وفد میں سید مبین الاسلام شاہ، شہباز محمود، احسن بھٹی شامل تھے۔ اس موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس سیالکوٹ کے صدر …

مزید پڑھیں

اساتذہ کی بھرتیوں اور ویٹنگ لسٹ کا معاملہ سید اویس قادر شاہ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی سربراہی میں سندھ اسمبلی میں قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اساتذہ کی بھرتیوں ویٹنگ لسٹ اور تعلیمی پالیسی سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم سردار علی …

مزید پڑھیں