تازہ ترین
Home / پاکستان (page 6)

پاکستان

حیدرآباد ایئرپورٹ کی بحالی کا منصوبہ، بڑے طیاروں کی آمدورفت ممکن ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حیدرآباد ایئرپورٹ کو طویل عرصے بعد دوبارہ فضائی آپریشن کے لیے فعال کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے ذرائع کے مطابق منصوبے پر جلد عملی کام شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ ایئرپورٹ کو خراب موسم اور ہنگامی صورتحال میں کراچی، سکھر …

مزید پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی قادری چشتی فریدی کی زیرسرپرستی سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے سالانہ 9 روزہ عرس مبارک کی پہلی نشست منعقد ہوئی، جس سے ممتاز عالم دین و خطیب اہل سنت حضرت علامہ مولانا کوکب نورانی …

مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ: نیو یونائیٹیڈ جیمخانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس کامیاب

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پی سی بی کی ہدایت پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیر اہتمام جاری پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کے مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ یوپی پر کھیلے گئے میچ میں نیو …

مزید پڑھیں

دولت پور قومی شاہراہ پر تصادم، 6 افراد جاں بحق

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڏ) دولت پور کے قریب سنگراہہ موڑ پر قومی شاہراہ پر کار اور تیل سے بھرے ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ضلع کشمور کے گاؤں بڈانی کے رہائشی رحمت اللہ ولد مالہو خان، علی جان ولد عبدالمجید، دو معصوم بچوں اور دو خواتین سمیت …

مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی میں یومِ سرسید کی یادگار تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں یومِ سرسید کو منفرد اور یادگار انداز میں منانے کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں تقریب کو مؤثر بنانے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قومی معاملات پر دوغلے پن کا شکار ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی مؤقف میں بار بار تبدیلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی سلامتی کے معاملات پر اپنا مؤقف واضح کرے اور بتائے کہ اس …

مزید پڑھیں

انیتا غلام علی پر کتاب کی تقریبِ رونمائی، انیتا غلام علی اپنی ذات میں ایک بڑی شخصیت تھیں، مہتاب اکبر راشدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام معروف ماہرِ تعلیم، سماجی شخصیت اور دانشور انیتا غلام علی کی شخصیت، سوانحی خاکوں اور انٹرویوز پر مبنی کتاب ’’انیتا غلام علی‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت مہتاب اکبر راشدی نے کی جبکہ صادقہ صلاح …

مزید پڑھیں

ضلع سانگھڑ میں پولیس کی مختلف کارروائیاں، 17 ملزمان گرفتار، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد

سانگھڑ ( رپورٹر رضوان غوری) ضلع سانگھڑ کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں 11 منشیات فروش، 4 چور اور ایک روپوش ملزم شامل ہیں۔ پولیس نے کارروائیوں کے دوران 3 لاکھ روپے …

مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم میں قاتل ڈور کا وار، دو موٹر سائیکل سوار نوجوان زخمی

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) ٹنڈوآدم میں حیدرآباد روڈ پر تبلیغی مرکز کے سامنے پتنگ کی خطرناک ڈور کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار دو نوجوان زخمی ہوگئے واقعہ اتوار کے روز پیش آیا، جہاں مبین احمد اور عظیم مغل موٹر سائیکل پر گزر رہے تھے کہ تیز دھار ڈور …

مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 15 ورلڈ کپ کیمپ کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور، (نوپ اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے آذربائیجان میں ہونے والے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی انڈر 15 ٹیم کے کیمپ کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا قومی تربیتی کیمپ 6 اکتوبر سے لاہور میں شروع …

مزید پڑھیں