تازہ ترین
Home / پاکستان (page 7)

پاکستان

گجرات میں دھواں چھوڑنے والی اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی

گجرات میں دھواں چھوڑنے والی اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی   گجرات، (رپورٹ، مرزا عادل رحمان) اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون کی ہدایات پر محکمہ تحفظ ماحولیات، آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس کے اشتراک سے گاڑیوں کا مشترکہ معائنہ کیا گیا۔ کارروائی کا مقصد دھویں کے اخراج …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے پاکستان بیت المال کے ایم ڈی کی ملاقات مستحق افراد کی معاونت پر تبادلہ خیال

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں مستحق، نادار، یتیم اور بیواؤں سمیت ضرورت مند افراد کی فلاح و بہبود اور معاونت کے امور پر تفصیلی …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کا کراچی پریس کلب کا دورہ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری اسلم خان اور مجلس عاملہ کے ارکان نے ان کا استقبال کیا ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل پریس …

مزید پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر، اے لیولز/انٹر کی جنرل ٹرافی الفا کالج، او لیولز/میٹرک کے حبیب پبلک اسکول کے نام، سیڈر اور ہیپی ہوم اسکول بھی فاتح

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر، اے لیولز/انٹر کی جنرل ٹرافی الفا کالج، او لیولز/میٹرک کے حبیب پبلک اسکول کے نام، سیڈر اور ہیپی ہوم اسکول بھی فاتح کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 شہر کے مختلف کھیلوں کے میدانوں میں شاندار مقابلوں …

مزید پڑھیں

پاکستان پہلی بار بین الاقوامی پیڈل ایونٹ کی میزبانی کرے گا 18 ممالک کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان میں پیڈل کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے تاریخی پیش رفت، پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل پیڈل ایونٹ کی میزبانی کرے گا انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن (ایف آئی پی) کے برانز ایونٹ میں شرکت کے لیے 18 ممالک کے 30 سے زائد غیر ملکی کھلاڑی کراچی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے پاکستان کے پہلے پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کے لیے سہ فریقی معاہدے پر دستخط کر دیے معاہدے پر ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک کے صدر و سی ای او عامر خان، ون لنک …

مزید پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے زیرِ اہتمام صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف آگاہی سیمینار گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کورٹ روڈ نوابشاہ میں منعقد ہوا۔ سیمینار سے ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر غلام محمد سہتو، ڈپٹی ڈائریکٹر ویمن …

مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے بچانے کے لیے روانگی سے قبل سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے بین الاقوامی ایئرپورٹس پر ایف آئی اے پاسپورٹ، پروٹیکٹر اور …

مزید پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے لیے پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس نے آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 5 یرغمالی جان کی بازی ہار گئے جبکہ سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ آرٹس (SOVAPA) المنائی سیریز کے تحت تھیٹر ڈرامہ ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ اسٹوڈیو ٹو میں پیش کیا گیا، جسے شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔ معروف چلی نژاد امریکی مصنف، ڈرامہ نگار …

مزید پڑھیں