تازہ ترین
Home / پاکستان (page 494)

پاکستان

اڈیرو لعل ویلفئیر ٹنڈو آدم کی جانب سے اجتماعی شادیاں، ڈیڑھ سو جوڑوں میں 69 مسلمان اور 81 ہندو جوڑوں کی انکے مذہب کے مطابق شادیاں کروائی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہماری اولین ترجیہات میں شامل ہے، بے سہارا لوگوں کا سہارا بننے سے ہی روح کو تسکین ملتی ہے مرنے کے بعد اچھے کام ہی نجات کا زریعہ بنتے ہیں ان خیلات کا اظہار اڈیرو لعل ویلفئیر ٹنڈو آدم کے …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر اور ترجمان محمد علی رضوی نے کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی سمیت تمام منتخب عہدیدران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام نومنتخب اراکین صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرینگے۔

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ترقی اور خوشحالی کے نام پر دھاندلی مچاکرعوام سے جینے کا حق چھین لیا،عمران خان حکومت ملکی تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوئی، ملک میں مہنگائی کا طوفان آگیا۔ عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ترقی اور خوشحالی کے نام پر جو دھاندلی مچائی ہے اس نے عوام سے جینے کا حق ہی چھین لیا ہے۔ عمران خان حکومت ملکی تاریخ کا بدترین دور …

مزید پڑھیں

سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے جن سے رواداری کا درس ملتا ہے اور سندھ کی ثقافت کی مثال بیرون ممالک میں بھی دی جاتی ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ برائے انسانی حقوق ویر جی کولہی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی معاون برائے انسانی حقوق ویر جی کولہی نے کہا ہے کہ مذہبی بھائی چارگی، تہذیب و تمدن، آثارِقدیمہ اور سندھ کی ثقافت کے تحفظ کیلئے حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر فرد کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ان …

مزید پڑھیں

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے پرانے کارکن محمد قاسم ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی چترال کے چئیرمین مقرر

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) محمد قاسم نے ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی کے چئیرمین کے طور پر چارج سنھبالا۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے پرانے کارکن بھی ہے۔ ان کی تعیناتی پر پارٹی کارکنوں نے دروش جاکر ان کا استقبال کیا اور انہیں جلوس کی شکل میں اپنے دفتر لایا گیا …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے علاقے جوہر آباد میں پی ٹی آئی کے انصاف ہاؤس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گٸی، محمد رفیق غوری نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے علاقے جوہر آباد قریشی منزل پر واقع رفیق غوری کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی شمولیتی پروگرام اور انصاف ہاؤس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گٸی جس میں محمد رفیق غوری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع …

مزید پڑھیں

وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ ریشماں ٹی وی اینکر بننا چاہتی ہے۔ مشکل حالات میں بی ایس سی پاس کرکے ٹیلیویژن پر کیلاش قبیلے کا نمائندگی کرنا چاہتی ہوں۔ ریشماں کی نوپ نیوز سے گفتگو

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والی لڑکی نیوز کاسٹر بننے کی خواہش مند ہے۔ اپنی مخصوص ثقافت، رنگین اور جازب نظر لباس، اپنے دود دستور کیلئے ویسے بھی کیلاش لوگ دنیا بھر میں مشہور ہیں مگر اب کیلاش سے تعلق رکھنے والی ایک …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ کر دیا۔ بلاول کو اعلان کرنا چاہیے تھا کہ سندھ حکومت میں کرپشن کا خاتمہ کریں گے اور عوام کو بتائیں کہ کب سندھ کے مسائل حل کریں گے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے گورنر ہاؤس کے سامنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم کے آج کے کراچی کے دورے پر کراچی کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی …

مزید پڑھیں

نئے سال کا جشن، ساحل سمندر پر جشن منانے کی اجازت ہوگی، اسلحہ لیکر چلنے ڈبل سواری اور ون وہیلنگ پر پابندی ہوگی دفعہ 144 نافذ کر نے کا فیصلہ۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ نئے سال کے موقع پر ساحل سمند پر جشن منانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی اور ساحل سمند پر جانے والوں کو نہیں روکا جائے گا۔ متوقع رش کے پیش نظر ٹریفک کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے شہریوں …

مزید پڑھیں

حیسکو کی جانب سے ٹنڈو آدم سٹی کے فیڈر ٹی اے 1 پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی معمولات زندگی کو شدید متاثر کردیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) حیسکو کی جانب سے ٹنڈو آدم سٹی کے فیڈر ٹی اے 1 پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کیا ہے کاروباری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے وفاقی حکومت اور وفاقی وزیر پانی و بجلی اور حیسکو حکام کی جانب …

مزید پڑھیں