Home / پاکستان (page 496)

پاکستان

کریم اور ریسکیو 1122 سروسز نوشہرہ میں ایک ساتھ، ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کے لئے کریم کی جانب سے ایک روزہ تربیتی سمینار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) اب کریم اور ریسکیو 1122 سروسز نوشہرہ میں ایک ساتھ، آج ڈسٹرکٹ آفس ریسکیو 1122 میں (کریم) کے آفیشلز نے ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کے لئے ایک روزہ تربیتی سمینار منعقد کیا۔ جس میں ریسکیو 1122 کے 30 اہلکاروں کو کریم ایپلیکیشن اور سروسز کے …

مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل اور سندھ بار کونسل کے احکامات کے بعد ضلعی بار ایسو سی ایشن میرپورخاص کے وکلاء برادری کی جانب سے عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان بار کونسل اور سندھ بار کونسل کے احکامات کے بعد ضلعی بار ایسو سی ایشن میرپورخاص کے وکلاء برادری کی جانب سے عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ جاری کوئی بھی وکیل کسی بھی کیس کی پیروی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت کا پیغام لیکر آئے۔ مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج رات بعد نماز عشاء گلشن مسجد میں سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس بیاد شہداء تیزگام منعقد کی گئی جس سے امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے پوتے اور امیر مجلس احرار پاکستان اپنے دورہ سندھ کے آخری پروگرام سے …

مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،ان کے استعفے سے پاکستان بار کونسل سندھ کی ایک نشست …

مزید پڑھیں

ہم افریقی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے بامعنی اور نتیجہ خیز روابط کو فروغ دینے کے خواہشمند ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا افریقی ممالک کی سفرا کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت افریقی ممالک کی سفرا کانفرنس کے دوسرے سیشن کا آغاز۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، سیکرٹری تجارت سردار احمد نواز سکھیرا بھی کانفرنس میں شریک ہیں۔ اس اجلاس میں الجیریا، مالی اور موریطانیہ و دیگر افریقی ممالک میں …

مزید پڑھیں

آج صحافت کا ایک روشن و درخشاں باب بند ہوگیا۔ دعا گو ہوں کہ ایس ایم عرفان مرحوم کو اللہ تعالی غریق رحمت کرے، انکے درجات بلند کرے اور انکی کامل مغفرت فرمائے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ کا سینئر صحافی و رپورٹر نیوز ون ایس ایم عرفان کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار و لواحقین سے تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا میٹ دی پریس سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ غربت مہنگائی اور بے روزگاری کو ختم نہیں کیا گیا تو خانہ جنگی کا خدشہ ہے، غربت سے تنگ افراد خود کشیاں کر رہے ہیں جرائم چوری ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں اضافہ اسی …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں میڈیا مالکان کے خلاف طبل جنگ، میڈیا ورکروں کے حق میں بڑا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں میڈیا مالکان کے خلاف طبل جنگ، میڈیا ورکروں کے حق میں بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کی پریس گیلری اور اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر نواجون صحافی ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات پر صحافیوں احتجاج و نعرے بازی، صحافیوں کا تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی پریس گیلری میں صحافیوں کا نواجون صحافی ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات پر احتجاج، احتجاجی صحافیوں کا کہنا تھا کہ ایس ایم عرفان کو چھ ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی تھی۔ صحافیوں کا سندھ اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر بھی احتجاج اور …

مزید پڑھیں

پاک سورٹھ سوڈھانہ سماء سندھی جماعت کے الیکشن میں محمد فاروق عثمان صدر اور محمد علی جنرل سیکرٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محمد فاروق عثمان پاک سورٹھ سوڈھانہ سماء سندھی جماعت کراچی کے صدر اور محمد علی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سورٹھ سوڈھانہ سماء سندھی جماعت کراچی کے انتخابات21-2019 چیف الیکشن کمشنر محمد حسین سموں کی زیر نگرانی منعقد ہوئے، جس میں محمد فاروق …

مزید پڑھیں