دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملی یکجہتی کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ادارہ نورحق کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن کی جانب سے اپنے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی پریس کلب ہال کے اندر 7 دسمبر 2019 بروز ہفتہ شام 6 بجے سندھ ثقافت ڈے جوش و خروش سے منائینگے۔ آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حق پرست رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی، ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے جوائنٹ انچارجز آفاق احمد خان، خالد تبسم، سلیم میمن و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی عثمان مغل اور سہیل احمد پر مشتمل ایک وفد نے حیسکو چیف عبدالحق میمن سے حیدرآباد میں ان …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2019 کا انعقاد کراچی میں ہوا۔ انتخابات میں اگلے دو سال کی مدت کے لئے صدر، نائب صدور، سیکریٹری جنرل، اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل سمیت فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے عہدوں پر حق رائے دہی استعمال کیا گیا۔ شہزادہ ذوالفقار بلا …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر خسرو بختیار سے ٹیلی فونک رابطہ اور صوبہ سندھ میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کے لئے محکمہ پلانٹس پروٹیکشن کے جہازوں کی فراہمی کی درخواست۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ متعلقہ محکمے …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل سندھڑی میں ٹڈی دل کے فصلوں پر حملے کے بعد آباد گاروں ہاریوں کے احتجاج کا ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص، اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی کو فوری اسپرے شروع کرکے ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کی …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ حکومت کے رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب اور صدر پیپلز یوتھ جاوید نایاب لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں طلبہ تنظیموں پر عائد …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سوشل پروٹیکشن پروگرام کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ، وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو، وزیر بلدیات سعید غنی، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، وزیر اعلیٰ کے معاون خاص قاسم نوید، وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان ایمپلایز پیغام یونین کے رہنماؤں صوبائی اسسٹنٹ وائس چئیرمین نیک محمد خلجی، زونل آرگنائزر احمد جعفر، زونل چئیرمین اللہ دتو لنڈ، اور زونل وائس چئیرمین صاحب خان پٹھان نے حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی کا دورہ کیا۔ حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا، اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سمیت پاکستان کے 4 صوبوں میں ایرانی قونصل خانوں سے پاکستانی شہریوں کو ای ویز اجاری کیا جائیگا۔ ایرانی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں …
مزید پڑھیں