Home / اہم خبریں / تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی پر مبارکباد

تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر اور ترجمان محمد علی رضوی نے کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی سمیت تمام منتخب عہدیدران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام نومنتخب اراکین صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے