Home / پاکستان (page 495)

پاکستان

چشتی نگر میں سندھ حکومت کی جانب سے عوام کے سر سے چھت چھیننے کی کوشش بند کی جائے۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ چشتی نگر میں سندھ حکومت کی جانب سے عوام کے سر سے چھت چھیننے کی کوشش بند کی جائے۔ جب ایک شخص بارہ سال ایک جگہ رہتا ہے …

مزید پڑھیں

لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں اس ضمن میں تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے ہزاروں باسی گندا پانی پینے پر مجبور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے ہزاروں باسی گندا پانی پینے پر مجبور، سیوریج کی پائپ لائنیں جگہ جگہ سے لیک ہونے کی وجہ سے صاف پانی میں سیوریج کا پانی شامل ہونے لگا، شہری گندا بدبو دار، مضر صحت پانی پینے پر مجبور، منرل …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کی ترقی میں تعاون فراہم کرنے والے اقوام متحدہ اور جاپان کے سفارت کاروں پر مشتمل تین رکنی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کی ترقی میں تعاون فراہم کرنے والے اقوام متحدہ اور جاپان کے سفارت کاروں پر مشتمل تین رکنی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات کے دوران ایبٹ آباد میں بنیادی سہولتوں کی موجودہ …

مزید پڑھیں

میرٹ پر ایس ایچ اوز کی تعیناتی سے پولیس کا امیج بہتر ہورہا ہے، ڈی آئی جی شرقی عامر فاروقی کا کاٹی سے خطاب ۔۔ کاٹی نے شہر میں نیبر ہڈ پولیس کا کامیاب ترین ماڈل قائم کیا۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی ضلع شرقی عامر فاروقی نے کہا ہے کہ میرٹ پر ایس ایچ اوز کی تعیناتی سے پولیس کا امیج بہتر ہوا ہے، جرائم کی روک تھام اور تحقیق و تفتیش کو مؤثر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات لائی جارہی ہیں، صنعتوں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والوں کا کوئی بھی مسئلہ نہیں جو حل کرنے جیسا نہ ہو بھٹوں پر کام کرنے والوں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی جاتی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والوں کا کوئی بھی مسئلہ نہیں جو حل کرنے جیسا نہ ہو بھٹوں پر کام کرنے والوں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت ناکام ہوچکی ہے وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نیلی، پیلی، لال، ہری بسز کا افتتاح اور اعلان کردیتے ہیں وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نئی منطق سے خود بھی پریشان ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی و ترجمان کراچی جمال صدیقی نے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ کا نظام درست کرنے میں سندھ حکومت ناکام ہوچکی ہے وزیر ٹرانسپورٹ ہر روز نیلی پیلی لال ہری بسز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاشی استحکام کے دعوے جھوٹ کا پلندا ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ وفاقی حکومت جھوٹے دعوے کرکے عوام کو دھوکا دے رہی ہے۔ نوید بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمرا ن خان کی جانب سے معاشی استحکام کے دعوے جھوٹ کا پلندا ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔وفاقی حکومت جھوٹے دعوے کرکے …

مزید پڑھیں

سٹی وارڈنز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی و مستقل ملازمت فراہمی کیس، سماعت ملتوی، پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین کی ہدایت پرخرم لاکھانی ایڈوکیٹ پیروی کررہے ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سٹی حکومت کراچی کے سٹی وارڈنز کو مئی 2018 سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور جونیئرز سٹی وارڈرنز کو سیاسی بنیادوں پر مستقل ملازمت پر رکھنے کے خلاف اور تمام عارضی ملازمین کو مستقل ملازمت کی فراہمی کے لئے پاسبان کے وکیل خرم لاکھانی ایڈوکیٹ کے …

مزید پڑھیں

نیو دہلی سے لیکر تل ابیب تک صف ماتم، سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیح کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے عدالتی کارروائی کے بعد مختصر حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا …

مزید پڑھیں