تازہ ترین
Home / پاکستان (page 485)

پاکستان

سندھ حکومت نے سانحہ تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والے 52 افراد اور 26 زخمیوں کے لئے 2 کروڑ 50 ہزار منظورکر دیئے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال نے سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین کے لئے سندھ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ امدادی رقم منظور ہونے کا خیر مقدم کیا ہے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے اندرون ملک 16 پروازیں چلانے کا فیصلہ، فروری میں کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کیلئے سروس شروع کی جائیگی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے نجی شعبہ میں قائم نئی سیال ائیرلائن نے ابتدائی طور پر اندرون ملک 16 پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کو پیش کی گئی سمری کی …

مزید پڑھیں

ضلع مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیر کی ہڑتال جاری، صوبائی حکومت نے ہمارے جائز مطالبات پورے نہ کئے تو واٹر منیجمنٹ کے سب انجنیئرز ہڑتال پر رہیں گے۔ اعظم محبوب

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیرز کی ہڑتال جاری، سب انجینئیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک بشیر کی ہدایت پر تمام محکمہ جات بشمول ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ، پبلک ہیلتھ اور لوکل کونسل کے سب انجنئیر 15 جنوری سے ہڑتال پر ہیں واٹر منیجمنٹ ہزارہ …

مزید پڑھیں

بنوں میں عورتوں اور بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور گھریلوں مسائل کے سلسلے میں رپورٹنگ ڈیسک کا قیام کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی

بنوں (رپورٹ: اصغر خان) ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی ہدایات کی روشنی میں پی اے ایل آفس نزد تھانہ صدر میں عورتوں اور بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور گھریلوں مسائل کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں

دھابیجی پمپنگ ہاؤس منصوبہ کراچی کے شہریوں کیلئے تحفہ ہے۔ ہوشربا مہنگائی کے بعد وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے سے بھی محروم کردیا ہے۔ نوید بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دھابیجی پمپنگ ہاؤس منصوبہ کراچی کے شہریوں کے لیے سندھ حکومت کا ایک اور تحفہ ہے۔ اس منصوبے سے شہر میں پانی کی فراہمی کی صورت حال بہتر ہوگی۔ صوبے کے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم ہے۔ وفاقی حکومت نے …

مزید پڑھیں

درخت لگانا سنت نبوی ہے۔ بحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ملک اور شہروں کو سرسبز وشاداب اور صاف ستھرا بنائیں۔ اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمان بلوانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمان بلوانی نے کہا ہے کہ درخت لگانا سنت نبوی ہے۔ بحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ملک اور شہروں کو سرسبز وشاداب اور صاف ستھرا بنائیں۔ یہ باتیں انہوں نے کلین اینڈ گرین پاکستان …

مزید پڑھیں

حکومت اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ناکام ترین حکومت ہے روز مرہ استعمال کی اشیاء خوردنی، بجلی، تیل و گیس سو فیصد سے زائد مہنگی کر دی گئی ہیں۔ جے یو آئی (ف) ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جے یو آئی (ف) ڈی آئی خان کے زیر اہتمام تجارت گنج سے احتجاجی جلوس نکالا گیا جسکی قیادت جے یو آئی کے نائب امراء قاری کفایت اللہ، احمد خان اور ضلعی جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ نے کی، …

مزید پڑھیں

کراچی والوں کو اب گھر بیٹھے سرکاری قیمت پر پھل اور سبزیاں ملیں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی والوں کو اب گھربیٹھے سرکاری نرخ پر پھل اور سبزیاں ملیں گی۔ بڑے سپر اسٹورز پر سبزی اور پھلوں کی فروخت کے بعد اب گھروں تک آن لائن سبزی و فروٹ کی ترسیل موبائل ایپ کے ذریعے سرکاری قیمت پر کی جائے گی۔ کمشنر کراچی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے اپنی انتخابی مہم میں جو وعدے اور دعوے کئے تھے سب اسکے برعکس ہورہا ہے، آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ جماعت اسلامی ٹنڈو آدم

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی پریس کلب کے سامنے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے …

مزید پڑھیں

آٹا، چینی، گھی اور دال کی قیمتوں میں بدترین اضافہ کے خلاف جماعتِ اسلامی میرپورخاص کے تحت مدینہ مسجد چوک پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آٹا، چینی، گھی اور دال کی قیمتوں میں بدترین اضافہ کے خلاف جماعتِ اسلامی میرپورخاص کے تحت مدینہ مسجد چوک پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس سے امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت …

مزید پڑھیں