Home / پاکستان (page 487)

پاکستان

دارالامان لاہور جیسے واقعات ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ سوشل ویلفیئر، بیت المال اور جیلوں میں اصلاح کے معاملات کی تحقیقات کے لئے بااختیار کمیشن تشکیل دیا جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ دارالامان لاہور میں پیش آنے والے واقعے اور اس سے ملتے جلتے مسلسل پیش آتے رہنے والے ہزاروں واقعات ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، بیت المال اور جیلوں کے معاملات …

مزید پڑھیں

کراچی میں میگا پراجیکٹس کی تکمیل شہریوں کے لیے تحفہ ہے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی رہنمائی میں سندھ حکومت عوام کے خدمت کے لیے شب و روز کوشاں ہے۔ نوید بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کراچی میں میگا پراجیکٹس کی تکمیل کو شہریوں کے لیے تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی رہنمائی میں سندھ حکومت عوام کے خدمت کے لیے شب …

مزید پڑھیں

گجرات کے سپوت محمد ناصر نے ناروے میں قرآن پاک جلائے جانے والے مذموم واقعہ کی نارویجن سفارتخانے میں شدید الفاظ میں مذمت کی

گجرات (رپورٹ: نوید حسین شاہ) گجرات کے سپوت محمد ناصر نے ناروے میں قرآن پاک جلائے جانے والے مذموم واقعہ کی نارویجن سفارتخانے میں شدید الفاظ میں مذمت کی۔ برسلز سٹی پولیس ایڈوائزر محمد ناصر نے برسلز میں موجود ناروے کے سفارت خانہ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوۓ کہا …

مزید پڑھیں

معذورین کے عالمی دن کے موقع پر گزشتہ دنوں نیا قدم معذورین میرپورخاص سینٹر میں تقریب کا انعقاد، عالمی دن کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 3 دسمبر معزورین کے عالمی دن پر نیا قدم معذورین کے سینٹر میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سابقہ وزیر شبیر احمد قائم خانی، بحرین گولڈن سٹی کے روح روان چوہدری نظام آرائیں اور محمد یونس، ندیم شاہ، سرفراز کھوکھر، وسیم …

مزید پڑھیں

سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ عوام الناس کے مسائل کے حل کیلئے سرکاری افسران اور ملازمین کو اپنے فرائض منصبی ایمانداری اور جانفشانی سے انجام دینے ہونگے اور سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ، کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے ممبر ذین العابدین المعروف عابد بھائی کی فاتحہ سوئم کراچی میں ادا کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے ممبر ذین العابدین المعروف عابد بھائی کی فاتحہ سوئم ان کی رہائش گاہ کے قریب جامع مسجد نور سیکٹر الیون ایل نارتھ کراچی میں ادا کی گئی، فاتحہ سوئم میں …

مزید پڑھیں

جنسی تشدد اور ریپ سماجی و قانونی مسئلہ ہے لہذا نفسیاتی، سماجی اور ثقافتی نقطہ نظر سے اس کا کثیر العلمی تجزیہ کیا جانا لازم ہے۔ جسٹس ر ناصر اسلم زاہد کا "جنسی ہراسگی کے کیسز پر ردعمل” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معاشرے میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویش ناک صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں، پولیس، عدلیہ اور تمام متعلقہ اداروں کو باہمی طور پر کوشش کرنی ہوگی، قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے لیگل ایڈ سوسائٹی کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں زیر زمین کیبلز کی منتقلی کے کام کی رفتار تیز کریں۔ ریڈ زون میں کیبلز کی منتقلی زیادہ سے زیادہ ایک ماہ میں مکمل کرلیں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی کیبلز ایسوسی ایشن کو ہدایت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کیبلز ایسوسی ایشن سے کہا ہے کہ وہ سیفٹی تقاضوں کو مدنظر رکھیں۔ زیر زمین کیبلز کی منتقلی کے کام کی رفتار تیز کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ریڈ زون میں کیبلز کی منتقلی زیادہ سے زیادہ ایک ماہ …

مزید پڑھیں

پاکستان پر ڈالرز ہی ڈالرز کی برسات ہونے لگی، برطانیہ سے 38 کروڑ ڈالرز آئے، جبکہ آج مزید 23 کروڑ ڈالرز آۓ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان پر ڈالرز ہی ڈالرز کی برسات ہونے لگی، کل برطانیہ سے 38 کروڑ ڈالرز آئے، جبکہ آج 23 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے، چائنا موبائل نے لائسنس فیس کی مد میں رقم ادا کردی۔ تفصیلات کے مطابق چائنا موبائل کمپنی نے موبائل لائسنس کی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی الائنمنٹ کی اصولی منظوری دے دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخواہ حکومت کا ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ، صوبے کے جنوبی اضلاع کیلئے صوبائی دارالحکومت پشاور سے ڈیراسماعیل خان تک تقریباً 340 کلومیٹر طویل شاہراہ تعمیر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر …

مزید پڑھیں