تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ سے اندرون ملک 16 پروازیں چلانے کا فیصلہ، فروری میں کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کیلئے سروس شروع کی جائیگی

سیالکوٹ سے اندرون ملک 16 پروازیں چلانے کا فیصلہ، فروری میں کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کیلئے سروس شروع کی جائیگی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے نجی شعبہ میں قائم نئی سیال ائیرلائن نے ابتدائی طور پر اندرون ملک 16 پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کو پیش کی گئی سمری کی منظوری کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے، یہ بات سیال ائیرلائن کے ڈائریکٹر شیخ طارق نے بتائی، انہوں نے مزید بتایا کہ سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے پہلے مرحلہ میں سیالکوٹ سے کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ وغیرہ کے درمیان 16 پروازیں شروع کی جارہی ہیں، ابتدائی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، یہ پروازیں فروری کے آخر میں شروع ہوں گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے