تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بنوں میں عورتوں اور بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور گھریلوں مسائل کے سلسلے میں رپورٹنگ ڈیسک کا قیام کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی

بنوں میں عورتوں اور بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور گھریلوں مسائل کے سلسلے میں رپورٹنگ ڈیسک کا قیام کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی

بنوں (رپورٹ: اصغر خان) ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی ہدایات کی روشنی میں پی اے ایل آفس نزد تھانہ صدر میں عورتوں اور بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور گھریلوں مسائل کے سلسلے میں رپورٹنگ ڈیسک کا قیام کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی مسئلہ کی صورت میں متعلقہ ڈیسک سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ویمنز انڈر 19 ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے