دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی حکومت ایک بار پھر آئی جی پولیس خیبر پختونخوا تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکٹر محمد نعیم ڈیڑھ برس کے دوران تبدیل کئے جانے والے تیسرے آئی جی کے پی ہوں گے۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر آئی جی خیبر پختونخوا کو …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملکی مفاد اور خیر خواہی کے ہی فیصلے کیے ہیں اور اب ضرورت ہے کہ ہمیں ملکی مفاد کیلئے جعلی مینڈیٹ والی سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر اپنا پرانا پاکستان واپس لینا چاہیے جس کیلئے نوجوان قائد بلاول بھٹو …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کررہے ہیں اور اب ایک طرف وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے تو دوسری طرف حکومت سندھ تعلیمی اداروں چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ سمجھ …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سال 2019 کے آخری روز ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ 7 پیسے بہتری کے ساتھ 154.85 روپے پر رہا۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 154.92 روپے تھی جو آج کم ہو کر 154.85 ہوگئی۔ کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان ٹرائیبل ایریا میں دفعدار باڈر ملٹری پولیس سردار کاشف علی مزاری نے پولیٹیکل ایریا عربی ٹبہ سے لیکر تھانہ دولی تک میں عرب امارات کے شہزادے کی آمد پر تعینات کیئے گئے سیکورٹی اہلکاروں کو چیک کیا۔ باڈر ملٹری …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پنجاب بھر کی طرح تحصیل جام پور بار ایسوسی ایشن کی انتخاباتی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس کیلئے میاں صادق حسین گروپ کے متفقہ امیدوار برائے صدرگل شیر ڈھانڈلہ اور جنرل سیکرٹری محمد فیاض بھٹی، نائب صدر محمد اعظم خان مستوئی، جوائنٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل نے ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ آفس میں طلبا، تاجر برادری اور شہریوں کے مختلف وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران میرپورخاص اور گرد و نواح کے عوام کو درپیش مسائل زیر …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے محکمہ فوڈ کے نوٹی فیکشن کی روشنی میں سندھ کموڈیٹیز پرائس کنٹرول اینڈ پریوینشن آف پروفٹرنگ اینڈ ہورڈنگ ایکٹ 2005 کے سیکشن تھری (۲) اے کے تحت کراچی میں آٹے کی نئی قیمت مقرر کر دی ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے نوٹیفیکشن …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف کا مرکزی نائب صدر نامزد کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائیزر سیف اللہ خان نیازی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ مرکزی نائب صدر ہونے پر حلیم عادل شیخ …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری مایوس ہوچکے ہیں پیپلز پارٹی کی ڈوبٹی کشتی کو سہارہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، چاروں صوبوں کی …
مزید پڑھیں