Home / پاکستان (page 472)

پاکستان

بٹگرام میں بین اللسانی مشاعرہ۔ اردو، پشتو، گوجری، ہندکو، شینا اور کوہستانی زبان کے نامور شعراء و ادیبوں نے مشاعرے میں شرکت کی

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے زیر اہتمام پہلی بار گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول بٹگرام میں بین اللسانی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ اردو، پشتو، گوجری، ہندکو، شینا اور کوہستانی زبان کے نامور شعراء و ادیبوں نے مشاعرے میں شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید محمد فرالثقلین …

مزید پڑھیں

ضلع بٹگرام میں سخت سردی کے پیش نظر مسافروں اور بے گھر افراد کیلئے عارضی شیلٹر ہوم/ پناہ گاہ سوشل ویلفئیر کمپلیکس چھپرگرام میں قائم کر دیا گیا

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایات پر ضلع بٹگرام میں سخت سردی کے پیش نظر مسافروں اور بے گھر افراد کیلئے عارضی شیلٹر ہوم/ پناہ گاہ سوشل ویلفئیر کمپلیکس چھپرگرام میں قائم کر دی گئی ہے جس میں رضائیاں، کمبل اور کھانے پینے کے انتظامات کئے گئے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں نئے سال کی خوشی میں ون ویلنگ اور فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں نئے سال کی خوشی میں ون ویلنگ اور فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ حاجی اسلم بلو تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی خاص ہدایات پر ڈی ایس پی ایوب بروہی اور ایس …

مزید پڑھیں

حکومت بانی پاکستان قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ اور تحریک پاکستان کے قائدین کے خوابوں کے مطابق مسئلہ کشمیر پر جاندار موقف اپنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت بانی پاکستان قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ اور تحریک پاکستان کے قائدین کے خوابوں کے مطابق مسئلہ کشمیر پر جاندار موقف اپنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے قائداعظم کے …

مزید پڑھیں

اڈیرو لعل ویلفئیر ٹنڈو آدم کی جانب سے اجتماعی شادیاں، ڈیڑھ سو جوڑوں میں 69 مسلمان اور 81 ہندو جوڑوں کی انکے مذہب کے مطابق شادیاں کروائی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہماری اولین ترجیہات میں شامل ہے، بے سہارا لوگوں کا سہارا بننے سے ہی روح کو تسکین ملتی ہے مرنے کے بعد اچھے کام ہی نجات کا زریعہ بنتے ہیں ان خیلات کا اظہار اڈیرو لعل ویلفئیر ٹنڈو آدم کے …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر اور ترجمان محمد علی رضوی نے کراچی پریسں کلب کے الیکشن میں دی ڈیموکریٹسں پینل کی کامیابی سمیت تمام منتخب عہدیدران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام نومنتخب اراکین صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرینگے۔

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ترقی اور خوشحالی کے نام پر دھاندلی مچاکرعوام سے جینے کا حق چھین لیا،عمران خان حکومت ملکی تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوئی، ملک میں مہنگائی کا طوفان آگیا۔ عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ترقی اور خوشحالی کے نام پر جو دھاندلی مچائی ہے اس نے عوام سے جینے کا حق ہی چھین لیا ہے۔ عمران خان حکومت ملکی تاریخ کا بدترین دور …

مزید پڑھیں

سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے جن سے رواداری کا درس ملتا ہے اور سندھ کی ثقافت کی مثال بیرون ممالک میں بھی دی جاتی ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ برائے انسانی حقوق ویر جی کولہی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی معاون برائے انسانی حقوق ویر جی کولہی نے کہا ہے کہ مذہبی بھائی چارگی، تہذیب و تمدن، آثارِقدیمہ اور سندھ کی ثقافت کے تحفظ کیلئے حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر فرد کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ان …

مزید پڑھیں

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے پرانے کارکن محمد قاسم ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی چترال کے چئیرمین مقرر

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) محمد قاسم نے ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی کے چئیرمین کے طور پر چارج سنھبالا۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے پرانے کارکن بھی ہے۔ ان کی تعیناتی پر پارٹی کارکنوں نے دروش جاکر ان کا استقبال کیا اور انہیں جلوس کی شکل میں اپنے دفتر لایا گیا …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے علاقے جوہر آباد میں پی ٹی آئی کے انصاف ہاؤس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گٸی، محمد رفیق غوری نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے علاقے جوہر آباد قریشی منزل پر واقع رفیق غوری کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی شمولیتی پروگرام اور انصاف ہاؤس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گٸی جس میں محمد رفیق غوری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع …

مزید پڑھیں