جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، ڈی جی سندھ پیپرا رحیم شیخ شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات۔ وزیر اعلی ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال اور راولپنڈی شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یوم یکجہتی کشمیر …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال اپنے عوامی دفتر "پبلک سیکٹریٹ” پر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں، اپنے حلقہ انتخاب کی عوام سمیت مختلف سیاسی، سماجی، و صحافی وفود سے ملاقاتیں کیں۔صوبائی وزیر نے تمام عوامی مسائل سنے اور موقع …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پولیس کے پہلے ماڈل تھانے میں کیفے ٹیریا تیار، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے کیفے ٹیریا کا افتتاح کردیا، ماڈل تھانہ لیاقت آباد کے اہلکاروں کو صاف ستھرے ماحول میں مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، تمام افسران اور جوان …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال نے سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین کے لئے سندھ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ امدادی رقم منظور ہونے کا خیر مقدم کیا ہے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے نجی شعبہ میں قائم نئی سیال ائیرلائن نے ابتدائی طور پر اندرون ملک 16 پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کو پیش کی گئی سمری کی …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیرز کی ہڑتال جاری، سب انجینئیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک بشیر کی ہدایت پر تمام محکمہ جات بشمول ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ، پبلک ہیلتھ اور لوکل کونسل کے سب انجنئیر 15 جنوری سے ہڑتال پر ہیں واٹر منیجمنٹ ہزارہ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: اصغر خان) ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی ہدایات کی روشنی میں پی اے ایل آفس نزد تھانہ صدر میں عورتوں اور بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور گھریلوں مسائل کے سلسلے میں …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دھابیجی پمپنگ ہاؤس منصوبہ کراچی کے شہریوں کے لیے سندھ حکومت کا ایک اور تحفہ ہے۔ اس منصوبے سے شہر میں پانی کی فراہمی کی صورت حال بہتر ہوگی۔ صوبے کے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم ہے۔ وفاقی حکومت نے …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمان بلوانی نے کہا ہے کہ درخت لگانا سنت نبوی ہے۔ بحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ملک اور شہروں کو سرسبز وشاداب اور صاف ستھرا بنائیں۔ یہ باتیں انہوں نے کلین اینڈ گرین پاکستان …
مزید پڑھیں