تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کا اجلاس صدر و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر منور علی خان تالپر کی صدارت میں زرداری ہاؤس کراچی میں ہوا

پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کا اجلاس صدر و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر منور علی خان تالپر کی صدارت میں زرداری ہاؤس کراچی میں ہوا

کراچی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زرداری ہاؤس میں ہونے والے پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے اجلاس میں سابق وفاقی وزیر ڈویژنل صدر پیر آفتاب شاہ جیلانی، صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، ایم پی اے حاجی نور احمد بھرگڑی، ایم پی اے میر طارق تالپر، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص میر حسن دھونکائی، انفارمیشن سیکرٹری عبدالسلام میمن تعلقہ سندھڑی کے صدر میر علی رضا تالپر، تعلقہ کوٹ غلام محمد کے صدر رفیق بھرگڑی، تعلقہ ڈگری کے صدر میر جانی تالپر، تعلقہ صدر نیاز بھمبرو اور جنرل سیکرٹری محبوب لغاری نے شرکت کی۔ سابق وفاقی وزیر و ڈویژنل صدر پیر آفتاب شاہ جیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کی جانب سے دی گئی ہدایت اور تنظیمی امور اور تنظیم سازی۔ سندھ حکومت کی طرف سے ملنے والی ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے بریفینگ دی گئی۔ پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے اجلاس صدر و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر منور علی خان تالپر، صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، ایم پی اے حاجی نور احمد بھرگڑی، ایم پی اے میر طارق تالپر، جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص میر حسن دھونکائی، انفارمیشن سیکرٹری عبدالسلام میمن نے میرپورخاص ضلع کے ترقیاتی اسکیموں اور پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے اپنے رائے دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی بی اے اور آئی او بی ایم ایچ ای سی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے