Home / پاکستان (page 461)

پاکستان

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے اخراجات بڑھ گئے مگر صفائی کا نظام وہی پرانا چل رہا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ایکٹ 2014 کے تحت قائم کیا گیا تھا لیکن افسوس ایکٹ میں درج خدمات اور سہولیات عوام کے لیے نہیں ہیں کراچی شہر کو …

مزید پڑھیں

ضلع راجن پور کو خوبصورت بنانے اور صاف سبز پاکستان کی کامیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پور کو خوبصورت بنانے اور صاف سبز پاکستان کی کامیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ جن کو جو ذمہ داری دی جائے وہ اپنی ایمان داری اور محنت کے ساتھ سر انجام دے۔ کام نظر آنا چاہئے۔ جو کام پہلے …

مزید پڑھیں

تحریک محنت پاکستان کی جانب سے ٹنڈو آدم میں 29 جنوری کو قرآن پاک، تمام اسلامی و تاریخی اور معلوماتی کتابوں کے مکتبہ کی افتتاحی تقریب ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر ملک امام الدین شوقین ہونگے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تحریک محنت پاکستان کی جانب سے ٹنڈو آدم میں 29 جنوری بروز بدھ بعد نماز مغرب مدینہ شاپنگ سینٹر نزد چھتری چوک ٹنڈو آدم میں قرآن پاک، تمام اسلامی و تاریخی اور معلوماتی کتابوں کے مکتبہ کی افتتاحی تقریب ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر …

مزید پڑھیں

کے ایم سی اور کراچی پریس کے اشتراک سے ریکریشن کمیٹی بنائی جائے گی۔ میئر کراچی وسیم اختر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ جسمانی نشوونما اور صحت کے لئے تفریحی و تعمیری سرگرمیاں شہر میں تسلسل سے جاری رہنی چاہئیں کیونکہ صحت مند معاشرے میں ایسی سرگرمیاں ضروری ہیں، ماضی میں کھیل کے میدان میں ہم نے بے شمار کامیابیاں حاصل …

مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کے مابین وسیع پیمانے پر تجارت کے مواقعے موجود ہیں، پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل آئی ٹی کے شعبے میں روشن اور تابناک ہے۔ سینئر صحافی، اینکر پرسن و مصنف محبوب شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینئر صحافی، اینکر پرسن، مصنف اور اسکرپٹ رائٹر محبوب شیخ نے کہا کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین وسیع پیمانے پر تجارت کے مواقعے موجود ہیں، پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں روشن اور تابناک ہے۔ پاکستانی طالبعلموں کو اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم کے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو کل طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوۓ کہا کہ سپریم کورٹ کا ریلوے سے متعلق آڈٹ رپورٹ پر اظہار برہمی، …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس کے اخراجات اور ملک کو اس دورے سے حاصل فوائد کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔ ذیشان احمد ملک ایڈووکیٹ صدر پی ڈی پی وکلاء فورم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی وکلاء فورم کے صدر ذیشان احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس کے اخراجات اور ملک کو اس دورے سے حاصل فوائد کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ دورہ ڈیوس کس …

مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار کا ڈیرہ پریس کلب کا اچانک خصوصی دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کی رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تین روزہ دورے کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب رجسٹرڑ کا اچانک خصوصی دورہ کیا۔ صدر محمد یاسین قریشی جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرم نے …

مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ میں تعینات تمام اہلکاروں کو یونیفارم میں آنے کے احکامات جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ میں تعینات تمام اہلکاروں کو یونیفارم میں آنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ بنچز سمیت ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے تمام اہلکاروں کو ڈریس کوڈ پر عمل درآمد کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں جس کے مطابق تمام ملازمین …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی سروس امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے بڑے حصے اور پاکستان سمیت بعض …

مزید پڑھیں