Home / پاکستان (page 462)

پاکستان

پاکستان سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ملک کے طور پر سامنے آرہا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

لاہور (بیورو رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ملک کے طور پر سامنے آرہا ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز لاہور میں لاہور میں کانفرنس کی افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے عدم تحفظ کے …

مزید پڑھیں

پاکستان خاصخیلی اتحاد کے ورکرز کنوینشن میں شرکت کے لئے خاصخیلی قبیلے کے سینکڑوں افراد کی کھڈڑو آمد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) پاکستان خاصخیلی اتحاد کے ورکرز کنوینشن میں شرکت کے لئے خاصخیلی قبیلے کے سینکڑوں افراد کی کھڈڑو آمد۔ سردار غلام مصطفیٰ خاصخیلی خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان خاصخیلی اتحاد کی جانب سے کھڈڑو میں ورکرز کنوینشن کا انعقاد کیا گیا ہے اس مقصد کے …

مزید پڑھیں

حصول علم کا اصل مقصد ملک و ملت اور قوم کی خدمت ہونا چاہئے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حصول علم کا اصل مقصد ملک و ملت اور قوم کی خدمت ہونا چاہئے مگر بدقسمتی سے علم کا مقصد صرف معاش کی بہتری ظاہر کی جارہی ہے، جو علم کے ساتھ مذاق ہے، جن …

مزید پڑھیں

سجاس کی مجلس عاملہ کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کے الیکشن 2020 میں کامیاب ہونے والے تمام نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز (پیپ) کے الیکشن 2020 میں کامیاب ہونے والے تمام عہدیداروں نو منتخب صدر اطہر حسین، نائب صدر جاوید جیےجا، سیکرٹری ابوالحسن، جوائنٹ سیکرٹری آصف راٹھور، …

مزید پڑھیں

میہڑ سب ڈویژن کے انجینئر رائس کینال کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سب ڈویژن کے انجینئر رائس کینال احمد نواز چانڈیو کے خلاف ایریگشن میہڑ کے ملازمین اور رائیس کینال یونین ڈویژن کے صدر محرم علی جانوری اور دیگر کی جانب سے اپنے آفس کے آگے احتجاجی مظاہرہ کرکے سخت نعرے بازی کی مظاہرین نے نیشنل پریس …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ انکے خلاف نکلے والی ہر آواز کو بند کر دیا جائے، کنری میں مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا تھا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی/ عمرکوٹ (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سندھ ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور کرانے کے بعد سیشن کورٹ عمرکوٹ پہنچ گئے سیشن کورٹ عمرکورٹ میں بھی حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان شہر قائد کو دنیا کے جدید شہریوں کے مساوی بنانا چاہتے ہیں، سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث بلدیاتی ادارے مفلوج ہوگئے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ تحریک انصاف کراچی کے بنیادی مسائل حل کریں گے، وزیراعظم عمران خان شہر قائد کو دنیا کے جدید شہریوں کے مساوی بنانا چاہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے حلقے …

مزید پڑھیں

محکمہ پولیس خیبر پختونخوا کے شہدا کے بچوں کو بطو ر اے ایس آئی بھرتی کے لئے مراسلہ ارسال

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے صوبائی حکومت کو محکمہ پولیس کے شہدا کے بچوں کو بطو ر اے ایس آئی بھرتی کے لئے ایک تفصیلی مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلی امور کو بھیجے …

مزید پڑھیں

کاشتکاروں کی فنی راہنمائی کیلئے محکمہ زراعت نے یوٹیوب چینل متعارف کروادیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق نظامت زرعی اطلاعات نے کاشتکاروں کی فنی راہنمائی کیلئے یو ٹیوب چینل لانچ کر دیا ہے۔ جس پر کاشتکاروں کو فنی راہنمائی کے لئے محکمانہ سفارشات پر مبنی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے تحت تیار ہونے والے زرعی پیغامات، ڈاکومینٹری، …

مزید پڑھیں

سال 2020 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر کیلئے سال 2020 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان، یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو تعطیل ہوگی، ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سال …

مزید پڑھیں