فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی نے ضلع کی 5 برانچز کی کا انتخاب مکمل کرلیا ہے۔ برانچ کلاکوٹ لیاری برانچ مولامدد لیاری برانچ گلستان کالونی لیاری برانچ بکرا پیڑی لیاری برانچ رانگیواڑہ لیاری کا انتخاب ہوچکا ہے مزید برانچز سے رابطے جاری ہیں روحانی طلبہ …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی اور چائنیز فجیان فشریز میں سی فوڈ پروسیسسنگ پلانٹ، سمندر کے پانی سے برف بنانے والی فیکٹری، چھوٹے ماہی گیروں کے لیے سستی اور آسان شرائط پر فائبر کی جدید کشتیوں اور جدید آلات ماہی گیری کی فراہمی و ٹریننگ سمیت …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی سے خیبر پختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ وزیر امجد علی کی ملاقات۔ صوبائی وزیر نے حنید لاکھانی کی دعوت پر سوئیٹ ہومز، وائس آف سندھ ، آواز بے زبان اور دیگر دفاتر …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے گورنر سندھ کو رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری اور صحافی عزیز میمن کے قتل، کتے کے …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد شہاب محمد خان نے پبلک ٹرانسپورٹ اور کمرشل گاڑیاں چلانے والے ڈرائیوروں کی سو فیصد مہارت یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے موٹر وہیکل ایگزامینر کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی ڈرائیونگ …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے پانی ضائع ہونے سے بچانے اور صفائی سے متعلق آگاہی مہم شروع کردی اس سلسلے میں حیات آباد سمیت دیگر علاقوں میں جگہ جگہ بینرز لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کے قتل اور سندھ کے اندر صحافیوں پر جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے نیشنل پریس کلب میہڑ سے گھنٹہ گھر چوک ایوان صحافت کی …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کچھ روز قبل صرافہ بزار کے قریب سے ایماندار بچے کو ملنے والی رقم کا اصل وارث آگیا۔ شہر کی انتہائی قابل احترام معزز شخصیت مولانا حفیظ الرحمٰن فیض نے رقم اصل مالک کے حوالے کردی۔ شادی پلی کا رہائشی محمد افضال جو اپنے والد …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لیئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ 300 ملازمین میں سے تین خوش نصیب ملازمین کے نام نکل آئے۔ حج کی مقدس سعادت کے لیئے قرعہ اندازی کی تقریب بورڈ آفس میں …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ضلع راجن پور کو امن و آشتی کا گہوارا بنانا مشن و ایجنڈہ ہے ضلع کی تعمیر و ترقی فلاح و بہبود کیلئے سول سوسائٹی وکلاء، دانشور، میڈیا سب اپنا کردار ادا کریں اور سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ مڈل مین کا …
مزید پڑھیں