تازہ ترین
Home / پاکستان (page 432)

پاکستان

سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں 9 آئسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ ڈی اے انجینئر ایسوسی ایشن کے صدر اور ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاکستان ہاؤس میں چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات کرکے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر سندھ کے صدر و ممبر نیشنل …

مزید پڑھیں

کراچی کی آبادی کے درست اعداد و شمار سامنے لائے جائیں، الیکشن کمیشن اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں تضاد ہے چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی کے درست اعداد و شمار عوام کے علم میں لائی جائیں، الیکشن کمیشن اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں تضاد ہے۔ اعداد و شمار کے تعین کے بغیر جنرل الیکشن …

مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ، سی پی او آفس پہنچنے پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے کا استقبال کیا، تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شدید بارشوں کے باعث مختلف شاہراہوں پر کھڑے پانی کو ہٹانے سمیت بند نالوں کو کھول دیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے شدید بارشوں کے باعث مختلف شاہراہوں پر کھڑے پانی کو ہٹانے سمیت بند نالوں کو کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ نے حیات آباد کے مختلف علاقوں کے دورے …

مزید پڑھیں

باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 16 سے 20 مارچ تک ہونے والی انسدادِ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کا خیابان اتحاد میں اقلیتی برادری کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت، پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کی فوزیہ زرداری کے رویے کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر، شہزاد قریشی اور دیوان سچانند نے گزشتہ روز ڈیفنس خیابان مجاہد میں اقلیتی برادری کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی، احتجاجی مظاہرہ پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ زرداری کے خلاف کیا گیا،پی …

مزید پڑھیں

اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔ پرائیوٹ اسکول والوں نے تو تعلیم کو کاروبار بنا دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکول میں مختلف پروگراموں کے نام پر فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔ سندھ ہائیکورٹ نے نجی …

مزید پڑھیں

دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا

دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ملک میں آنے والی کورونا وائرس کی نئی لہر سے نجات اور محفوظ رہنے کے لئے مولانا حافظ عبدالصمد کبدانی جامعتہ العلوم گلشن یوسفی دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے بارگاہ خداوندی میں اجتماعی طور پر دعا کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور نجی سندھی نیوز چینل کے بیورو چیف نذیر پہنور کے والد …

مزید پڑھیں