Home / اہم خبریں / اسلام آباد میں ایئر فورس کا طیارہ گرنے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا اظہار افسوس

اسلام آباد میں ایئر فورس کا طیارہ گرنے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسلام آباد میں ایئر فورس کا طیارہ گرنے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ واقعے پر دلی دکھ اور افسوس ہے۔ شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے درجات میں بلندی کے لئے دعا کرتے ہیں۔ شہید نعمان اکرم کے خاندان سے اظہار تعزیت اور صبر کی دعا کرتے ہیں۔ افواج پاکستان کے جوانوں کی بدولت ہم گھروں میں سکون کی نیند سوتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے