Home / اہم خبریں / ایف 16 کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

ایف 16 کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ملک کے لئے جان قربان کرنے کا عزم رکھنے والے نعمان اکرم نے آبادی کو تباہی سے بچانے کیلئے اپنی جان قربان کر دی۔ افواج پاکستان ہمارا فخر ہیں، پاکستانی قوم کو ملک و قوم کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شاہینوں پر ناز ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے