Home / پاکستان (page 418)

پاکستان

عوام کو تفریح اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے میرپورخاص میں آئیڈیل پارک تعمیر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ عوام کو تفریح اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے میرپورخاص میں آئیڈیل پارک تعمیر کرنے کی کوشش کی جائے گی یہ بات انہوں نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکومت میں کراچی کو نظر انداز کیا، اب مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔  اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(نون) نے اپنے دور حکومت میں کراچی کو نظر انداز کیا اب مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ تیس سالوں میں تین بار اقتدار کے مزے لوٹنے والوں نے کراچی کی اہمیت کو تسلیم …

مزید پڑھیں

چترال گونمنٹ ڈگری کالج میں شجر کاری مہم کا آغاز۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش نے بطور مہمان حصوصی پودا لگاکر مہم کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سابقہ حکومتوں نے جنگلات کی ترقی اور تحفظ پر کوئی توجہ نہیں دی یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں جنگلات کی شدید کمی ہے۔ اب کپتان کی سربراہی میں ہماری ٹیم ملک میں دس ارب پودے لگاکر جنگلات کی کمی کو پورا کرے گی۔ …

مزید پڑھیں

اسلام نے عورت کو مظلومیت سے نکال کر اعلی مقام اور مرتبہ عطا کیا، بہن، بیوی، بیٹی اور ماں کی صورت میں عزت عطا کی۔ رخشندہ ناز نائب ناظمہ جماعت اسلامی سندھ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسلام نے عورت کو مظلومیت سے نکال کر اعلی مقام اور مرتبہ عطا کیا، بہن، بیوی، بیٹی اور ماں کی صورت میں عزت عطا کی اور کہا کہ آزادی نسواں کے نعرے مسائل کا حل نہیں ہیں بلکہ یہ عورت کی مزید تباہی میں دھکیلنے …

مزید پڑھیں

اشیاء خورد و نوش کا ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی مقررہ قیمتوں پر مکمل طرح سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سانگھڑ

سانگھڑ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سانگھڑ عبدالغفار سومرو نے ضلع بھر کے تمام تاجر تنظیموں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیاء خورد و نوش کا ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جبکہ مقررہ قیمتوں پر مکمل طرح سے …

مزید پڑھیں

سندھ کو قائد نواز شریف کا دوسرا قلعہ بنانے کے لئے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی قیادت کو گرین سگنل مل گیا۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی و دیگر رہنماؤں کے ساتھ گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) ہاؤس کارساز میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مرکزی …

مزید پڑھیں

ہم نے امن پسند غریبوں کی مدد کیلئے منگی ویلفیئر کو تشکیل دیا ہے ہم اس پلیٹ فارم سے غریبوں کی مدد کریں گے۔ مرکزی صدر منگی ویلفیئر ایسوسی ایشن شہزاد علی منگی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سیاسی سماجی اور منگی برداری کے رہنما رئیس یاسین منگی کی دعوت میں منگی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شہزاد علی منگی، جنرل سیکریٹری سندھ علی احمد منگی، مرکزی پریس سیکریٹری سعید حسین منگی اور دیگر پہنچے منگی برادری میہڑ کی جانب سے …

مزید پڑھیں

انڈیا میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کی جانب سے احتجاجی ریلی

سانگھڑ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) انڈیا میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک لوگوں کی جانب سے انڈیا کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور مودی کا پتلا جلایا گیا۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین میرپورخاص کے تحت 8 مارچ کو سہ پہر 3 بجے پریس کلب میرپورخاص کے کانفرنس ہال میں خواتین کانفرنس منعقد ہوگی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسلام ہی عورت کے تحفظ اور تمام حقوق کا ضامن ہے، ماں، بیٹی، بہن اور بیوی کے روپ میں عورت کو اسلامی معاشرے میں جو مقام اور مرتبہ حاصل ہے اس مقام اور مرتبے سے مغرب کی عورت محروم ہے۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین 8 …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور جامع اقدامات کر رہی ہے۔ صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت بلوچستان حاجی محمد خان لہڑی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور جامع اقدامات کر رہی ہے۔ اس کے لئے نوکریوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کو ٹیکنیکل تعلیم اور مختلف ہنر سکھائے جا …

مزید پڑھیں