Home / پاکستان (page 417)

پاکستان

بیرونی فنڈ پر چلنے والی این‌ جی‌ اوز اور میڈیا نے چند پاکستانی خواتین کو اشتہار کے ذریعے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا آلہ کار بنا لیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیرونی فنڈ پر چلنے والی این‌ جی‌ اوز اور میڈیا نے چند پاکستانی خواتین کو اشتہار کے ذریعے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا آلہ کار بنا لیا ہے جوکہ حیا باختہ اشتہارات اور ڈراموں کے ذریعے پاکستانی معاشرے اور خاندانی نظام کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار …

مزید پڑھیں

والدین انسداد پولیو کی ہر مہم کے دوران اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ تمام والدین کو چاہیے کہ انسداد پولیو کی ہر مہم کے دوران اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں کیونکہ پولیو جیسے موذی مرض کا …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے نائب تحصیلدار کی پوسٹ کے لئے مقابلے کے امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے نائب تحصیلدار کی پوسٹ کے لئے مقابلے کے امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق مذکورہ امتحانات پشاور کے مختلف مراکز میں 16 مارچ سے 20 مارچ 2020 تک صبح کے اوقات میں منعقد ہوںگے …

مزید پڑھیں

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے سرپرست اعلیٰ مفتی سعید الرحمن اور مولانا مفتی مختار حسن کا محراب پور غوری حال میں سیمینار سے خطاب

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے سرپرست اعلیٰ حضرت مفتی سعید الرحمن اور مولانا مفتی مختار حسن کا محراب پور غوری حال میں سیمینار سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ موجودہ نظام میں پاکستان کا مطلب لا الہ الاللہ سے لے مدینہ کی ریاست تک …

مزید پڑھیں

معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند کا سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند نے ڈیرہ اسماعیل خان آمد کے دوران ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل ڈیرہ کا خصوصی دورہ کیا، اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس جیل خانہ جات خیبر پختونخوا مسعود الرحمن …

مزید پڑھیں

تفتان تجارتی گیٹ کو صرف 12 کنٹینر کے لیے کھولا گیا ہے۔ کسٹم حکام

چاغی/ تفتان (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی تفتان تجارتی گیٹ کو صرف 12 کنٹینر کے لیے کھولا گیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والے ایرانی ڈرائیورز کو سات دن کورنٹائن میں رکھا جائے گا، کنٹینرز میں ایل پی جی و دیگر ضروری سامان ہے گیٹ …

مزید پڑھیں

خواتین کے اس عالمی دن پر پاک سرزمین پارٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے عملی اقدامات کا پر زور مطالبہ کرتی ہے۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی ناصرف خواتین کے تمام جائز حقوق کی حامی بلکہ آئین پاکستان کے تحت خواتین کو دیئے گئے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے …

مزید پڑھیں

فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل ڈاکٹر سلیم سے ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل ڈاکٹر سلیم سے ملاقات، فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر ڈاکٹر رضا خان سلیمان خیل کی قیادت میں وفد نے ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل کے صدر ڈاکٹر سلیم سے ڈی ایچ …

مزید پڑھیں

درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک منایا گیا جلسے کی صدارت درگاہ کے گدی نشین سید فقیر محمد شاہ نے کی محفل عرس سے عالم دین حضرت …

مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین کے موقع پر کل شام 5 بجے کراچی میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر شام 5 بجے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عافیہ موومنٹ کے …

مزید پڑھیں