تازہ ترین
Home / Home / نوشہرہ سے گزرنے والی شاہراہوں کی بد تر صورتحال۔سڑکوں کے مرمتی کام بھی دو نمبر۔ تین روز بعد سڑکیں دوبارہ کھنڈر بن گئی

نوشہرہ سے گزرنے والی شاہراہوں کی بد تر صورتحال۔سڑکوں کے مرمتی کام بھی دو نمبر۔ تین روز بعد سڑکیں دوبارہ کھنڈر بن گئی

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ سے گزرنے والی شاہراہوں کی بد تر صورتحال۔سڑکوں کے مرمتی کام بھی دو نمبر۔ تین روز بعد سڑکیں دوبارہ کھنڈر بن گئی، شہریوں کو آمد و رفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اس مسئلہ پر فوری ایکشن لے اور غیر معیاری سڑک بنانے والوں کے خلاف کاروائی کرے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے