تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچستان حکومت کا 21 دن تک جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ۔ نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان حکومت کا 21 دن تک جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ۔ نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان حکومت کا 21 دن تک جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ، کوئٹہ شہر کے تمام بڑے شاپنگ مال، مارکیٹیں 3 ہفتوں کے لئے بند، نوٹیفکیشن جاری۔ تمام ریسٹورنٹس 3 ہفتوں تک صرف گھروں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرسکیں گے۔ بین الصوبائی، صوبائی اور انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ بھی 3 ہفتوں کے لئے بند رہے گی، محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کل سے شروع ہوگا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اسکریبل کے لیے ایک اور عالمی اعزاز، طارق پرویز ورلڈ اسکریبل ایسوسی ایشن کے نائب صدر منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے معروف اسکریبل منتظم طارق پرویز ورلڈ انگلش پلیئرز ایسوسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے