Home / اہم خبریں / حکومت بلوچستان کی عوام سے تین دنوں تک گھروں میں رہنے کی اپیل

حکومت بلوچستان کی عوام سے تین دنوں تک گھروں میں رہنے کی اپیل

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) حکومت بلوچستان کی عوام سے اپیل میں کہا گیا ہے کہ شہری تین روز تک گھروں میں رہیں۔ آپ کا گھروں میں رہنا آپ اور ہم سب کے لیے ضروری ہے۔ عوام ہفتہ، اتوار اور یوم پاکستان کی عام تعطیل پر گھروں پر رہنے کو ترجیح دیں۔ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے