تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محکمہ اوقاف سندھ نے 27 رجب کو زائرین کو سیہون نہ آنے کی اپیل کردی

محکمہ اوقاف سندھ نے 27 رجب کو زائرین کو سیہون نہ آنے کی اپیل کردی

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) چیف ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف سندھ منور علی مہیسر نے 27 رجب کو زائرین کو سیہون نہ آنے کی اپیل کردی۔ ملک میں کورونا وائرس کا معاملہ چل رہا ہے، ملکی صورتحال کے پیش نظر سیہون نہ آئیں۔ درگاہ لعل شہباز قلندر رحمت الله الیہ تین ہفتوں کے لئے زائرین کی آمد کیلیئے بند ہے۔ ملک بھر سے زائرین 27 رجب کو سیہون آتے ہیں مگر اس بار زائرین سیہون نہ آئیں۔ سیہون درگاہ 27 رجب کو بھی بند ہوگی، زائرین سے معذرت خواہ ہیں۔ کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد درگاہ قلندر زائرین کے لیے کھول دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے