تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی کے خاتمہ کے بعد ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے