Home / اہم خبریں / کورونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو میرپورخاص پولیس کی طرف سے خصوصی سلامی کے ساتھ پھولوں کے ہار پہناۓ

کورونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو میرپورخاص پولیس کی طرف سے خصوصی سلامی کے ساتھ پھولوں کے ہار پہناۓ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ پولیس نے کورونا وائرس سے فرنٹ لائن کے طور پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو ہسپتال میں جاکر خصوصی سلامی دینے اور پھولوں کے ہار پہنانے کا عمل شروع کردیا۔ میرپورخاص میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کی ہدایات پر متعلقہ تحصیل اور تھانوں کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو خصوصی سلامی دینے کے ساتھ ساتھ پھولوں کے ہار پہنا رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عیدالاضحیٰ: سندھ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، مساجد، امام بارگاہوں اور مویشی منڈیوں پر سخت نگرانی کی ہدایت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے عیدالاضحیٰ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے