تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گجرات ضلعی حکومت کی کورونا وائرس کے پیش نظر کارکردگی قابل تحسین

گجرات ضلعی حکومت کی کورونا وائرس کے پیش نظر کارکردگی قابل تحسین

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ضلعی حکومت کی کارکردگی قابل تحسین، وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر دفعہ 144 پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے جیل چوک، کچہری چوک، قمر سیالوی روڑ سمیت گجرات کے تمام مین چوک بیریئر لگا کر ٹریفک کے لئے بند کر دیئے گئے پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کے چوکس جوان تعینات کر دیے گئے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے