مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ کے علاقہ دانہ سر کے مقام پر بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑی تودہ گرنے سے ڈیرہ ژوب و کوئٹہ روڈ ٹریفک کیلئے بند، درازندہ انتظامیہ نے روڈ کھولنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے، گاڑیوں کے ڈرائیورز کو …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنانے کا اقدام خوش آئند ہے۔ پاکستان میں انتظامی بنیادوں پر مزید صوبے بنانے کے لئے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل آزاد اور غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے۔ علیحدہ صوبے لسانی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قدرتی آفات کا مقابلہ حکومتیں نہیں قومیں کیا کرتی ہیں۔ بحیثیت قوم ہم سب کو ملکر کرونا …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سینٹر میں ہمارے پاس کچھ پرانے لوگ ہیں اور کچھ نئے ہمارے پاس آ رہے ہیں یہ تمام زائرین نہیں ہیں جنہوں نے زائرین سے رابطہ کیا ہے وہ بھی اس میں شامل …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ میرپورخاص میں کرونا کا ایک بھی کنفرم کیس نہی۔ پنجگور کے راستے سے آنے والی ایک سولہ سالہ لڑکی کو کرونا کے شبے میں ڈگری کے ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ میں …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر محمد امتیاز خان فاران، سیکریٹری ارمان صابر اور اراکین گورننگ باڈی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر شاہ سے اپیل کی ہے کہ ٹنڈو الہیار پریس کلب کے لئے جگہ مختص کرکے تعمیرات کے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر صحت اور پرائیویٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے حکام کو تجویز دی ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے طور پر ایئرپورٹ پر تمام غیر ضروری سروسز …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 انٹرویوز, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ فنکشنل لیڈیز ونگ نے 20 مارچ کو شہید سورہیہ بادشاہ کے یوم شہادت کے حوالے سے آرٹس کونسل میں ہونے والے عوامی جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا ہے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی انفارمیشن سیکریٹری ایم پی اے نصرت سحر عباسی کی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے محلے احمد آباد، بالاگام روڈ اور جوہرآباد کے علاقہ مکینوں کا میونسپل انتظامیہ کے خلاف احتجاج نااہل کونسلر و میونسپل چیئرمین کو بر طرف کرنے کا مطالبہ، انتخابات سے قبل عوام سے انکے بنیادی مسائل حل کرانے کی یقین دھانی کروائی گئی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس پر احتیاطی تدابیر کے باعث پیپلز پارٹی نے اتوار کو گھوٹکی میں خواتین کا جلسہ منسوخ کر دیا ہے۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشات کے بعد پیپلز پارٹی نے …
مزید پڑھیں