مئی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے چیچہ وطنی روڑ، کلمہ چوک اور اقبال بازار سے متعدد سامان قبضہ میں لے لیا۔اس موقع پر …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ کے والد محترم گذشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاچکے تھے۔انکی وفات پر کمالیہ کی سیاسی، سماجی، صحافتی اور وکلاء شخصیات …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ نے پاکستان کے خوبصورت اسکی ریزورٹ مالم جبہ کا دورہ کیا، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم، کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل، عمید آصف بھی …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیس اور سندھ رینجرز کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ یہ بات انہوں نے بھٹائی رینجرز سندھ کے لیفٹیننٹ کرنل حیدر رضا …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے حلقہ پی ایس 115 بلدیہ ٹاؤن سے تحریک لبیک پاکستان کے منتخب ركن صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری نے بلدیہ ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ جیسے مسائل کے حل کے لئے کے الیکٹرک کے …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی زرعی اصلاحات کمیٹی کے صدربہروز فیلفیلی نے کہا ہے کہ کسانوں کا گلا گھونٹنے والے حکمران ملک و قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ کسانوں کو بے شمار مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے لیکن آج تک ان کے حل کی کوئی سنجیدہ …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میونسپل کارپوریشن اور سجاس باہمی مشاورت کے ساتھ شہر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ کے ایم سی کے پاس موجود کھیلوں کی سہولت سب کے لئے ہے، کشمیر اسپورٹس کمپلیکس اور لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سرگرمیاں جلد …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
گوادر (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپارک نے گزشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں "کراچی کو ایک رول ماڈل ٹوبیکو فری سٹی بنانے” کے موضوع پر ایک مکالمہ کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام میں پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کے سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔ خیر مقدمی نوٹ میں اسپارک کے پروجیکٹ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے عالمی یومِ نسواں پر کہا ہے کہ میں اپنے ملک کی تمام خواتین، ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو اس دن کی مناسبت سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے محترمہ فاطمہ جناح، شہید بے نظیر …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پاکستان میں معاشی اور سیاسی بحران کے موضوع پر، پبلک ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کے مطابق سیمینار میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صدام خاصخیلی انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، طبقاتی …
مزید پڑھیں