تازہ ترین
Home / اہم خبریں / رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ سے اظہار تعزیت

رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ سے اظہار تعزیت


کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رواین سائنس ہائی سکول کمالیہ کے پرنسپل و کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مہر محبوب عالم کاٹھیہ ایڈووکیٹ کے والد محترم گذشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاچکے تھے۔انکی وفات پر کمالیہ کی سیاسی، سماجی، صحافتی اور وکلاء شخصیات صدر کمالیہ بار رائے عادل کامران، جنرل سیکرٹری ملک مشکور احمد کھوکھر، سابق صدر مظہر اقبال ملہوترا، سابق صدر مہر یٰسین درسانہ، سابق صدررانا ریاض علی،چوہدری حنیف شاہد، میاں اظہر سلیم،چوہدری خلیل الرحمن انجم،انوار الحق چوہدری،مخدوم سید طارق محمود الحسن، چوہدری عبدالغنی گجر، فردوس جمال بھوجیہ، یٰسین درسانہ، رانا طارق جاوید، عارف علی چوہدری، سید کاظم علی، سردارعبدالرحمٰن ڈوگر، رائے جمیل احمد دیہڑ، چوہدری امجد علی ڈوگر، چوہدری خلیل احمد، ویب ایڈیٹر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، سردار الطاف گجر، رانا محمد شاہد،سردار سیف الرحمٰن ڈوگر، عزیزالرحمٰن جگنو، صدیق اکبر کھٹانہ، چوہدری عبدالشکور گجر، منور الزماں کمبوہ، آصف منظور، سردار اخلاق گجر، سردار علی اظہر گوگی بھائی ایڈووکیٹس نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجا ت کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے