تازہ ترین
Home / پاکستان (page 362)

پاکستان

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت خوری کا بازار گرم ہے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت خوری کا بازار گرم ہے۔ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے دکانداروں سے روزانہ کی بنیاد پر رشوت وصول کر کے انہیں دکانیں کھولنے کی اجازت …

مزید پڑھیں

شکار پور شہید ہونیوالے پولیسں کے لہو کاحساب کون دیگا۔ طارق حسن صدر پاکستان مسلم لیگ ق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ شکار پور میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کے لہو کا حساب کون دے گا؟ سندھ میں ڈاکوؤں کے پاس خطرناک جدید اسلحہ کہاں سے آرہا ہے؟ پولیسں کے کرڑوں کے فنڈز کی مسلسل …

مزید پڑھیں

سی پیک کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل ہوچکا ہے جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے۔ گوادر پرو کے مطابق نئی موٹر ویز اور شاہراہیں اب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی کے زریعے …

مزید پڑھیں

ماشاء الله ماہ رمضان الکریم میں کراچی کے 6 سالہ محمد عرفان رضا عطاری نے 30 روزے رکھے جبکہ انکی ڈھائی سالہ بہن عشال فاطمہ عطاریہ نے پہلا روزہ رکھا

کراچی (نوپ نیوز) ماہ رمضان الکریم برکتوں اور سعادتوں کا ماہ مبارک ہے الله پاک نے تمام امت مسلمہ کے لئے روزے فرض کیے ہیں، کراچی کے رہائشی فرحان تار محمد کے صاحبزادے 6 سالہ محمد عرفان رضا عطاری (رجب کمپیوٹر) نے ماہ رمضان المبارک 1442 ہجری بمطابق 2021 میں …

مزید پڑھیں

کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کا اہم اقدام

31 مئی سے ممبران کی سہولت کے لیے آن لائن سروس کا اجراء کیا جا رہا ہے اب گھر بیٹھے آپ لائبریری کے مواد سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لائبریری انچارج طاہر رضا   کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ گورنمنٹ پبلک لائبریری کے …

مزید پڑھیں

دہشتگرد ڈاکو ٹک ٹاک بنا کر وڈیو سوشل میڈیا پر بھیج رہے ہیں مجھے سندھ حکومت کو بے نقاب کرنے پر دہشتگرد بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گھوٹکی ضمنی انتخابات کیس اپوزیشن سندھ اسمبلی لیڈر حلیم عادل شیخ کی میرپورماتھیلو کی عدالت میں پیشی۔ سماعت 16جون تک ملتوی کر دی گئی۔ حلیم عادل شیخ پر گھوٹکی ضمنی انتخابات کے دوران 2019 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل …

مزید پڑھیں

بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے۔ مشیر وزیر اعلیٰ سندھ سید ریاض حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپارک نے سیو دی چلڈرن پاکستان کی معاونت سے گذشتہ روز سندھ بوائز اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں بچوں کی فلاح و بہبود اور اخراجات میں اضافے کے لئے مشاورت کا اہتمام کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ بچوں کے …

مزید پڑھیں

عمران خان اپنے اگلے الیکشن کیلئے نہیں بلکہ آنے والی نسل کیلئے کام کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما سمیر میر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و معروف کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ نے کہا کہ پاکستانی قوم کی خوش نصیبی ہے کہ وزیراعظم عمران خان جیسا لیڈر پاکستان کی قیادت کر رہا ہے عمران خان اپنے اگلے الیکشن کیلئے نہیں بلکہ آنے والی نسل کیلئے کام …

مزید پڑھیں

پی ایس 70 ماتلی کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کے لئے جے یو آئی کے امیدوار مولانا گل حسن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست جمع کروادی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس 70 ماتلی کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کے لئے جے یو آئی کے امیدوار مولانا گل حسن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست جمع کروادی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نے اپنے نامزد امیدوار …

مزید پڑھیں

پلگمیا کا ایف پی سی سی آئی اشتہار سے لاتعلقی کا اظہار، بغیر اجازت و رضامندی نام استعمال کرناقابل مذمت ہے، چیئرمین دانش خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان لیدر گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پلگمیا) کے چیئرمین دانش خان نے ایف پی سی سی آئی کے اشتہار سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف پی سی سی آئی کے گزشتہ روز اخبارات …

مزید پڑھیں