جون 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنما مولانا حیدر عباس عابدی نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات تاریخ انسانیت کے مشکل ترین حالات ہیں ملک بھر میں سال دو سال اور دس سال سے زائد عرصے سے بھی لوگ لاپتہ ہیں ملک بھر کی …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی کی والدہ کی وفات پر سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، صوبائی وزیر قانون کے پی کے شوکت سلطان، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی، صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی کی مانسہرہ آمد، ایم پی اے …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لساں نواب فیڈر پر بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بار بار آنے جانے سے الیکٹرانک اشیاء جل جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لساں نواب فیڈر پر آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت کی ہے اورکہا گیا ہے کہ 80 فیصد سے زائد تدارک کے ذریعے آم کے درخت کو معاشی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ شہر قائد کو لاوارث نہ سمجھا جائے لاڑکانہ والوں کو پیرس کا خواب دکھانے والی سندھ حکومت نے کراچی کو بھی موئن جو دڑو میں تبدیل کردیا ہے، کراچی کے …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد۔ طاہر ملک نے نومنتخب صدر محمد جمیل، جنرل سیکریٹری عباس مہدی اور دیگر اراکین کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر امتیازخان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر اور دیگرعہدیداران نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز (پیپ) کے سالانہ انتخابات برائے 2020-21 میں منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ کراچی پریس کلب صدر، جنرل سیکرٹری اور دیگرعہدیدران …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کی والدہ عصمت صدیقی نے سابق امیرجماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے تعزیتی بیان میں …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس صرف میڈیا پبلسٹی کا بہانہ ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کو ریلیف پہنچانے میں بہت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود اس وقت قیمتیں بڑھانے کا کوئی …
مزید پڑھیں