Home / پاکستان (page 366)

پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے، کورونا وائرس کے سبب قرنطینہ میں میں دن گزارنے والے شاہد خان آفریدی نے …

مزید پڑھیں

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالرشید شکور کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت و افسوس

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت و افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ منور حسن کے جانے سے سیاست کا ایک درخشاں باب بند ہوگیا ہے منور حسن کی سیاسی خدمات کا …

مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور والدہ عصمت صدیقی کا اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور والدہ عصمت صدیقی کا اظہار افسوس۔ سید منور حسن پاکستان کی سیاست میں حق گوئی کی علامت تھے۔ انہوں نے ہر موقع پر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ …

مزید پڑھیں

علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ علامہ راشد محمود سومرو نے اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ سید منور حسن جماعت اسلامی …

مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین سمیت تمام ذمہ داران و عہدیداران کا سید منور حسن کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور، چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی، وائس چیئرمین اعظم منہاس اور خلیل احمد تھند، لاہور کے صدر عبداللہ منصور، کراچی ڈویژن کے صدر عبدالحاکم قائد سمیت پاسبان کے ملک بھر کے عہدیداروں اور ممبران نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید …

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام (نورانی) سندھ کے سابق صدر پاسبان میں شامل ہو گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) سندھ کے سابق صدر، کنوینر، تحریک ختم نبوت کے سیکریٹری اور ہر دل عزیز سماجی رہنما رئیس احمد قریشی نے پاسبان میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل حیدرآباد کے مطابق رئیس احمد قریشی کی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی حیدرآباد کے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر ہ کھلاڑیوں اور گراونڈ اسٹاف میں راشن بیگز کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ مکمل

جیکب آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر محمد میاں سومرو، سید فاؤنڈیشن اور کراچی اسپورٹس فورم کے تحت جیکب آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر ہ کھلاڑیوں اورگراونڈ اسٹاف میں راشن بیگز کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا گیا واضح رہے کہ پہلے مرحلے …

مزید پڑھیں

نثار احمد صدیقی کی رحلت شعبہ تعلیم کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ ایس ایم منیر سرپرست اعلیٰ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر نثاراحمد صدیقی کی رحلت پر نہائت رنج اور افسوس کا …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ ٹائیگر فورس کی خدمات سے جہاں ضروری ہوگا استفادہ حاصل کرے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کویڈ 19 کے انسداد کے حوالے سے جاری کر دہ حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنا کر اور آگاہی فراہم کر کے اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کلیدی …

مزید پڑھیں