تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہیگا۔ دُکاندار اپنا سامان اپنی دُکان کی حدود میں رکھیں۔ اے سی کمالیہ عرفان ہنجرا

ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہیگا۔ دُکاندار اپنا سامان اپنی دُکان کی حدود میں رکھیں۔ اے سی کمالیہ عرفان ہنجرا

  کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے چیچہ وطنی روڑ، کلمہ چوک اور اقبال بازار سے متعدد سامان قبضہ میں لے لیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کمالیہ محمد عرفان ہنجرا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر بھر مرحلہ وار ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔لہٰذا دوکاندار اپنا سامان اپنی دکان کی حدود میں رکھیں بصورت دیگر سامان ضبطگی کے ساتھ ساتھ ایف آئی آر کا اندراج بھی کیا جا ئے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے