تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان میں معاشی اور سیاسی بحران کے موضوع پر، پبلک ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا

پاکستان میں معاشی اور سیاسی بحران کے موضوع پر، پبلک ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پاکستان میں معاشی اور سیاسی بحران کے موضوع پر، پبلک ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کے مطابق سیمینار میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صدام خاصخیلی انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، طبقاتی آرگنائزیشن اور مٹھیانی یوتھ کمیٹی سمیت سندھ کی مختلف تنظیموں کے قائدین نے شرکت کی۔ کامریڈ شبانہ نے پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاست اور معیشت لازم و ملزوم ہیں، مہمانوں کی آمد کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ ان امور کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق ہے۔ نوجوان کامریڈ زینب پیرزادہ نے خواتین کی جدوجہد کی تعریف کی اور خواتین سے متعلق تشدد پر بات کی۔ اس موقع پر کامریڈ شبانہ پیرزادہ، ملک شہزاد کامریڈ، زینب معراج سندھی، فاروق سولنگی اور دیگر موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے